شیخ المعصراوی؛
ایکنا: شیخ احمد عیسیٰ المعصراوی، شیخ المقارئ مصر اور سابق سربراہ کمیٹی قرآن جامعہ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ملایشیاء میں اپنے بڑے قرآنی منصوبے کو مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519089 تاریخ اشاعت : 2025/09/03
ایکنا: چودہویں تفسیر نشست جو جامعہ الازھر میں ہورہی ہے اس میں " مسجد الاقصی قرآن میں " عنوان رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518318 تاریخ اشاعت : 2025/04/14
ایکنا تھران- شیخ الازہر قرآنی مقابلے 12 نومبر بروز ہفتہ سے مصر میں تقریباً 180 ہزار شرکاء کی موجودگی کے ساتھ شروع ہو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513121 تاریخ اشاعت : 2022/11/13