رمضان - صفحہ 4

رمضان - صفحہ 4

IQNA

ٹیگس
دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایرانی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066   تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا: ایک معروف حدیث میں رسول اکرم کا خطبة شعبان کے آخری جمعے سے متعلق ہے جس میں رمضان کی خصوصیات نقل کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516065   تاریخ اشاعت : 2024/03/19

رمضان المبارک کے ساتوین دن کی مناسبت سے قرآن کریم کے ساتویں پارے کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے کی ہےجس کو ایکنا نے پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516064   تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: سیٹلائٹ ٹی وی ثقلین قرآنی مقابلوں کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3516062   تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے چھٹے پارے کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516058   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دنیا بھر میں مسلمان عبادات، خیرات اور روزہ و افطاری میں سرگرم ہوتے ہیں اور اسی مناظر کو مختلف ممالک جیسے پاکستان و ملایشیاء اور نیویورک سے لیکر جرمنی اور انڈونیشیاء سے لیکر ترکی تک دیکھے جاسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516057   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

رمضان کے رنگ؛
ایکنا: «پارشیو» اور «آشتی‌کنان» کردستان کے لوگوں کی رسم ہے جنمیں ادعیه، اذکار اور «مودت» کا درس رسول خدا(ص) کی سنت سے لیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516056   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ٹی وی پروگرام "محفل" میں؛
ایکنا: نومسلم جنوبی کورین گلوکار نے کہا کہ جب اسلام جاننے کے لیے قرآن پڑھا تو جس چیز نے مجھے شدید متاثر کیا یہ تھی کہ خالق کائنات ایک ہی قدرت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516050   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: اداره اوقاف قدس کے مطابق سخت ترین رکاوٹوں کے باوجود مسجد الاقصی کے پہلے ہی جمعے میں 80 ہزار فلسطینی حاضر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3516049   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

بزرگوں کے دروس سے؛
ایکنا: رمضان المبارک اور ایام نوروز کے موقع پر ایکنا بزرگوں اور دانشوروں کے اقوال اور گفتار پیش کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516048   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: رمضان المبارک قمری مہینہ ہے جو شعبان و شوال کے درمیان میں آتا ہے اور یہ خدا کے ناموں میں سے ایک ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516047   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: رمضان المبارک کے پانچویں دن کی مناسبت سے حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ترتیل ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516046   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516043   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ترتیل تلاوت قرآن کریم ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516042   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» کی دوسری رات حامد شاکرنژاد اور پاکستانی قاری نے سوره مبارکه فتح کی مشترکہ تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516041   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے مشرق سے لیکر مغرب تک امت مسلمہ ختم قرآن اور قرآنی محافل میں سرگرم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516039   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: شھر رفح اور غزہ میں فلسیطنیوں نے اس حال میں رمضان المبارک کا آغاز کیا جو پانچ مہینوں سے بدترین بم باری کا شکار ہیں اور بغیر افطاری و سحری کے نماز با جماعت ادا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516035   تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: ماه مبارک رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی دیگر ممالک کی طرح اسلامی مرکز بینکاک میں نماز باجماعت اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516034   تاریخ اشاعت : 2024/03/14

ایکنا: لفظ رمضان ایک بار قرآن، میں آیا ہے جو آیت 185 سوره بقره میں ہے جسمیں اللہ تعالی نے اس مہینے کی خصوصیات کا ذکر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516033   تاریخ اشاعت : 2024/03/14

رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030   تاریخ اشاعت : 2024/03/13