سنندج ایران کے سنی امام جمعہ نے دونوں مسلم ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور دوستی، عالم اسلام میں وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514006 تاریخ اشاعت : 2023/03/26