بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۹ اپریل کو تیونس کے مفتی اعظم شیخ عثمان بطیخ نے ایک بار پھر تیونسی جوانوں کی جانب سے شامی حکومت اور عوام کے خلاف دہشت گردانہ کاروائیوں میں مصروف باغی گروپوں میں شمولیت کی پرزور مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا : اس وقت حقیقی جہاد صرف فلسطین میں جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1348 تاریخ اشاعت : 2013/10/23