ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: بتیسویں بین الاقوامی نمایش کے سربراہ کے مطابق اس سال قرآنی نمایش میں انقلاب ی رہنماوں کے افکار پر پروگرامز بھی ترجیحات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518073 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
رهبر معظم انقلاب
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے دفاعی صنعت کے اہلکاروں سے خطاب میں یوم انقلاب پر عوامی جوش و خروش کو ایک عظیم قیام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517975 تاریخ اشاعت : 2025/02/14
رهبر معظم انقلاب اور قرآنی حؤالے
آیت ۲ سوره «حشر» میں قبیلہ بنی نصیر کی عھد شکنی پر اشارہ کیا گیا ہے کہ کفار کے حساب و کتاب اور نقشوں پر کسطرح الھی ارادہ غالب آجاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517782 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
ایکنا: شهید سلیمانی نے شھادت سے دنیا کو بدل دیا اور رھبر انقلاب کے مطابق شھید سلیمانی نے انقلاب کی حیات کو ثابت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517753 تاریخ اشاعت : 2025/01/04
ایکنا: دفاع مقدس کے پانچویں دن، جہاد و مزاحمت کے میدان میں سرگرم سابق فوجیوں اور کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ ایران ظلم کے خلاف کھڑا ہوا اور یہی اس کی خاصیت ہے جو پرکشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517168 تاریخ اشاعت : 2024/09/25
ایکنا: حضرت امام خمینی(ره) کی برسی پر شریک غیرملکی مہمانوں نے میوزیم اور سردار سلیمانی کے مجسمے کو دیکھا۔
خبر کا کوڈ: 3516512 تاریخ اشاعت : 2024/06/04
ایکنا: ایرانی پالیسیاں نہ کسی صدر اور نہ کسی جرنیل کی محتاج ہیں۔ رئیسی کی موت ناقابل تلافی، بہت بڑا نقصان ضرور، مگر ایران ایسے صدموں کا عادی ہے
خبر کا کوڈ: 3516447 تاریخ اشاعت : 2024/05/24
ایکنا: مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515993 تاریخ اشاعت : 2024/03/07
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی 45ویں سالگِرہ کی مناسبت سے بھنڈی جموں میں( یومُ اللہ )کے عنوان سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا .
خبر کا کوڈ: 3515849 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
ایکنا: انقلاب اسلامی ایران کی پینتالیسویں سالگری پر 22کو عوام کا سمندر شریک تھا جہاں اجتماع میں ایرانی صدر حجت الإسلام ابراہیم رئیسی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515848 تاریخ اشاعت : 2024/02/12
افواج کل سربراہ:
ایکنا تھران: رھبر انقلاب نے بحری فورسز کو اہم اثاثہ اور پالیسیوں کے حوالے سے انکو امید بخش اور نشاط آفرین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515375 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
ایکنا نیوز سے گفتگو؛
امام خمینی کی 34 ویں برسی کی مناسبت سے ’ امام بارگاہ امام رضا علیہ السلام ‘ میں تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514420 تاریخ اشاعت : 2023/06/05
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے تہران میں عیسائی شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی
خبر کا کوڈ: 3469791 تاریخ اشاعت : 2015/12/27
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورسٹیوں اور دیگر اہم علمی اداروں کے سربراہوں سے خطاب میں علمی پیشرفت سے بہتر استفادہ اور اسلامی تہذیب کو ماڈرن شکل میں تطبیق اور پیش کرنے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 3447372 تاریخ اشاعت : 2015/11/12
بین الاقوامی گروپ: انقلاب ی طلباء کی بڑی تعداد سے خطاب میں رہبر انقلاب نے کہا کہ امریکہ سے دشمنی عقلانی اور تاریخی تجربوں کی بنیاد پر مبنی ہے
خبر کا کوڈ: 3443171 تاریخ اشاعت : 2015/11/03
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے مذاکرات کو رد کرتے ہویےکہا کہ امریکی حکام اس کوشش میں ہیں کہ ہم پر اپنے ساٹھ سے ستر فیصد مفادات مذاکرات کے ذریعے اور بقیہ مفادات کو غیرقانونی طریقے سے مسلط کریں ایسی صورت میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کیا مطلب ہوسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3430357 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایٹمی مذاکرات پر عملدرآمد کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کےنام اہم ہدایات جاری کردی
خبر کا کوڈ: 3391589 تاریخ اشاعت : 2015/10/22
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید جنرل حسین ہمدانی کے گھر حاضر ہوکران کے اہلخانہ کو تعزیت اور تسلیت پیش کی اور عوام کی شرکت کو شہید کے اخلاص پر دلیل قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3388846 تاریخ اشاعت : 2015/10/19
بین الاقوامی گروپ: ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے منی واقعے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے نااہل اور نالائق حکام کو اس دردناک حادثے کا اصلی ذمہ دار قراردیا اور اسلامی جمہوریہ ایران میں تین دن تک عام سوگ اور عزا کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3367149 تاریخ اشاعت : 2015/09/25
بین الاقوامی گروپ:سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایاکہ نظریاتی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں اثر و رسوخ ، اقتصادی اور سیکورٹی سے متعلق شعبوں میں اثر و رسوخ سے زیادہ خطرناک ہیں اور مقابلے کے لیے ہوشیار رہنا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3364463 تاریخ اشاعت : 2015/09/17