انقلاب

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے امریکی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: اسرائیلی کہتے ہیں کہ وہ ایران کی جانب سے 25 سال تک آسودہ ہوگئے ہیں لیکن ان شاء اللہ اسرائیل آئندہ 25 سال کو نہیں دیکھ پائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3361084    تاریخ اشاعت : 2015/09/10

بین الاقوامی گروپ:کریم اہلیبیت حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے، ادب و ثقافت سے تعلق رکھنے والی شخصیات، فارسی شعر و ادب کے اساتذہ،شعرا اور ہندوستان، پاکستان، افغانستان، تاجکستان اور آزربائیجان سے تشریف لائے ہوئے مہمان شعرائے کرام نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3322456    تاریخ اشاعت : 2015/07/03

بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944    تاریخ اشاعت : 2015/06/19

بین الاقوامی گروپ:حضرت امام خمینی ایک اعلی فقیہہ ، عظیم مجتہد، جید مذہبی رہنما اور شخصیت نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد، مثبت اور تعمیری سیاست کے بانی اور ظالموں کے خلاف مقاومت کا پیکر بھی تھے
خبر کا کوڈ: 3310779    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ: بتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ٹاپ کرنے والے قاری آج حسینیه امام خمینی(ره) میں تلاوت کریں گے
خبر کا کوڈ: 3306607    تاریخ اشاعت : 2015/05/23

بین الاقوامی گروپ:اسلامی ملکوں کے سفراء سے رہبر انقلاب اسلامی نے خطاب میں کہا کہ استکباری سازشوں سے پراکسی وار شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3304088    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حاکمیت اور سلامتی کا مظہر قرار دیتے ہوئے عدالت اور انصاف کو بھی اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3214372    تاریخ اشاعت : 2015/04/27

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی نے سال 1394 کے حوالے سے تہنیتی پیغام میں نئے شمسی سال کوحکومت اور عوام میں اتحاد و یک جہتی اور ہم آہنگی کا سال قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3018884    تاریخ اشاعت : 2015/03/21

بین الاقوامی گروپ: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے خطاب میں کہا کہ مذکرات میں انکی خواہشات پر عممل کریں بھی تو پابندی کا ہٹانا مشکل لگتا ہے
خبر کا کوڈ: 2871570    تاریخ اشاعت : 2015/02/20

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی وہ بزرگ عارف تھے جس نے گوشہ نشینی چھوڑ کر عوامی میدان کا انتخاب کیا
خبر کا کوڈ: 2843137    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: امام خمینی کے استکبار سے مقابلہ،مظلوموں کی حمایت اور آزادی جیسے افکار سے یمنی انقلاب نے جنم لیا ہے
خبر کا کوڈ: 2843136    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: میگزین نسیم کا انسٹھواں شمارہ لندن اسلامی مرکز کے تعاون سے چھپ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 2843135    تاریخ اشاعت : 2015/02/13

بین الاقوامی گروپ: اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے دن پر ملک بھر میں انقلاب ریلیاں برآمد ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2834861    تاریخ اشاعت : 2015/02/11

بین الاقوامی گروپ: کروشیا میں ایرانی رایزنی مرکز کے سربراہ کے مطابق ایام فجر میں مختلف شہروں میں جشن انقلاب کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2828092    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

بین الاقوامی گروپ: فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ۲۲ بھمن کو عوام دشمنوں کا جواب پیش کریں گے
خبر کا کوڈ: 2828083    تاریخ اشاعت : 2015/02/09

بین الاقوامی گروپ: ادارہ ثقافت اور تعلقات اسلامی کے سربراہ کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف انقلاب اسلامی کے حوالے سے مختلف ممالک میں پروگرامز منعقد ہوں گے
خبر کا کوڈ: 2781998    تاریخ اشاعت : 2015/01/30

بین الاقوامی گروپ: بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی ایران آمد کے تاریخ ساز دن کی مناسبت سے قائد انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کی صبح امام خمینی (رح) کے مرقد پرحاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 2777815    تاریخ اشاعت : 2015/01/29

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے یورپ اور امریکہ کے طلباء کے نام ایک اہم انگریزی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام کو بنیادی ماخذات اور سرچشموں، قرآن اور سیرت نبوی(ص) سے مطالعہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 2750353    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب نے قم میں ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب میں ہر عنوان سے اختلاف کو نادرست قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2685394    تاریخ اشاعت : 2015/01/08

بین الاقوامی گروپ؛ روم کے سینما گھر انچارج ،جورجو گوستی کے مطابق رایزنی مرکز کے تعاون سے جشن انقلاب اسلامی پروگرام سینما گھر میں منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2643659    تاریخ اشاعت : 2014/12/28