بین الاقوامی گروپ: تکفیری گروہ اور انکے حامی حکومتیں،اسلام کے نام پرامریکہ اور صیہونی حکومت سمیت سامراجی حکومتوں کے اھداف کی راہ میں کام کررہی ہیں
خبر کا کوڈ: 2611858 تاریخ اشاعت : 2014/11/25
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے ثقافتی میدان میں درپیش چیلنجوں کے مقابلے کے لئے اسٹریٹجک تدابیر اختیار کرنے اورملک کے اندر اور باہر مذہبی اور انقلاب ی حامیوں کو امیدوار بنانے اور دشمنوں کو مایوس کرنےپرتاکید کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 1461392 تاریخ اشاعت : 2014/10/18
بین الاقوامی گروپ:آیت اللہ وحید خراسانی کے نمائندے اور آیت اللہ راستی کاشانی اور کئی صوبوں میں نمائندہ ولی فقیہ اور حوزہائے علمیہ کے اساتذہ اور ائمہ جمعہ نے رہبر انقلاب اسلامی کی عیادت کی
خبر کا کوڈ: 1449134 تاریخ اشاعت : 2014/09/12
بین الاقوامی گروپ:رہبر انقلاب اسلامی نے سابق صدر محمد علی رجائی اور سابق وزیر اعظم محمد جواد باہنر کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب ی راہ پر قائم رہنا ، انقلاب ی جذبات کی برقراری اور خدا کی مرضی کا حصول ان دو بزرگ شہیدوں کی اہم ترین خصوصیات تھیں۔
خبر کا کوڈ: 1443953 تاریخ اشاعت : 2014/08/27
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے شیعہ لیڈر اور عالم دین نے غیروں کی حمایت اور مذہبی فرقہ پرستی کو عرب ممالک میں انقلاب کی شکست کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1439807 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کی رضاکار فورس بسیج کے سربراہ نے کہا ہے کہ تسلط پسندوں کے مقابلے میں شام اور غزہ کے عوام کی کامیابی، علاقائی تبدیلیوں میں ایران کے اسلامی انقلاب کے اثرات کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 1437531 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۴ مارچ کو بحرینی شیعوں کے قائد نے نماز جمعہ کے دوران اپنے خطاب میں حکومت کی جانب سے ملک کے ممتاز عالم دین "سید کامل الہاشمی" کو دی گئی ۳ سالہ قید کی سزا کو بحرینی عوام کی واضح توہین قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387418 تاریخ اشاعت : 2014/03/15
بین الاقوامی گروپ : بحرین میں انسانی حقوق کے اداروں نے حکومت کی جانب سے ملک بھر کے سرکاری سکولوں میں فقہ جعفریہ کی تعلیم پر پابندی عائد کرنے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1386765 تاریخ اشاعت : 2014/03/13
بین الاقوامی گروپ : آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آل خلیفہ نے مسجدوں پر حملوں کو اپنی پالیسی قرار دے رکھا ہے واضح کیا : حکومت کی جانب سے مسجدوں پر حملے درحقیقت دین اور تاریخ کے ساتھ کھلی جنگ شمار ہوتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1381532 تاریخ اشاعت : 2014/03/01
بین الاقوامی گروپ : آل خلیفہ کی سیکورٹی فورسز نے حکومت کی جانب سے منہدم کی گئی "البریغی " نامی مسجد میں نماز پڑھنے والے پانچ شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1379516 تاریخ اشاعت : 2014/02/24
بین الاقوامی گروپ : بحرین ہیومن رائٹس واچ نے گزشتہ روز ۱۴ فروری کو الدراز میں واقع اہل تشیع کی سب سے بڑی مسجد " جامع امام صادق(ع) " پر سیکورٹی فورسز کے حملے کی اطلاع دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375431 تاریخ اشاعت : 2014/02/15
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی اسلامی سیاسی جماعت "الوفاق" نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے صحافیوں اور اخباری رپورٹروں پر حملے اور ان کو گرفتا کرنے پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا : آل خلیفہ اس عمل کے ذریعے بحرین کے عوامی احتجاج کو دنیا والوں کی نظروں سے چھپانا چاہتی ہے جو اظہار رائے کی آزادی کے سراسر خلاف ہے ۔۔
خبر کا کوڈ: 1374640 تاریخ اشاعت : 2014/02/12
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۷ فروری کو آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے منامہ میں نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران زور دیا : بحرین کی شیعہ علما کونسل ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مشن سچے دل سے دین و مذہب کی خدمت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372621 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
بین الاقوامی گروپ : بحرین میں حکومت مخالف ذرائع کی رپورٹ کے مطابق سیکورٹی فورسز نے مسمار شدہ "البریغی" مسجد میں نماز جماعت کی کوشش کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369527 تاریخ اشاعت : 2014/02/02
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۲۴ جنوری کو منامہ میں نماز جمعہ کے خطیب نے بحرینی عوام کے بنیادی حقوق کے بارے میں زور دیتے ہوئے کہا : اگر ایک خاص گروپ اور طبقے کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر پوری عوام کے مطالبات سے چشم پوشی کی گئی تو ملک میں جاری بحران سمیت کسی بھی مسئلے کا حقیقی حل ممکن نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1366218 تاریخ اشاعت : 2014/01/25
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی سول نافرمانی کی تحریک نے زور دیا : نظام کی تبدیلی ہی انقلاب کے تسلسل کا واحد راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361804 تاریخ اشاعت : 2014/01/21
بین الاقوامی گروپ : ۱۷ جنوری کو منامہ میں نماز جمہ کے خطیب نے زور دیا : مذاکرات میں پیشرفت کے لیے ضروری ہے کہ حکومت جلد از جلد سیاسی اور بے گناہ قیدوں کو جیلوں سے رہا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 1360645 تاریخ اشاعت : 2014/01/18
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی اسلامی سیاسی جماعت "الوفاق" نے شہر "عسکر " میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے صحابی رسول (ص) "صعصعة بن صوحان العبدی" کے مزار کو منہدم کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا : سیکورٹی فورسز کا یہ اقدام اسلامی اقدار کی واضح توہین شمار ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359149 تاریخ اشاعت : 2014/01/14