بین المسلمین ، میڈیا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : وحدت اسلامی کا مسئلہ صرف علما کی تقریروں سے حل نہیں ہو گا بلکہ اس کام کے لیے ہر مسلمان شہری کو اپنا فرض نبھانا ہوگا کیوں کہ تکفیری ٹولے سے جدا ہونے کا مطلب یہ ہے کہ لوگ اسلامی بھائی چارے اور رواداری کی صف میں شامل ہو جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 1359862    تاریخ اشاعت : 2014/01/16