حسین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: تصویری نمائش «حب ال حسین (ع) یجمعنا» یورپ کے اسلامی مراکز میں منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517681    تاریخ اشاعت : 2024/12/22

ایکنا: بین الاقوامی فیسٹیول «أنا من حسین (ع)» کی تقریب کا افتتاح شیخ صدوق ہال آستانہ مقدس حضرت عبدالعظیم(ع) میں ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3515972    تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا تھران: کانفرنس بعنوان «یاران امام حسین (ع)؛ بهشت ایمان» اور «اپنے اصحاب سےبہتر کسی کو نہیں جانتا» شعار کے ساتھ عراق میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514376    تاریخ اشاعت : 2023/05/27

بین الاقوامی گروپ: عراقی حکام کے مطابق زائرین پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف کئی دہشت گرد گرفتار ہوچکے ہیں
خبر کا کوڈ: 3457995    تاریخ اشاعت : 2015/11/29

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی اہلکاروں نے ایک دہشت گرد گروہ کے افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جو سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر حملے کی کوشش میں تھا
خبر کا کوڈ: 3453793    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ:سیدہ زینبؑ کانفرنس سے منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی نائب ناظمہ کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خواتین کو سیدہ زینب ؑ کی صفات میں ڈھل کر ان کے کردار کا مظہر بننا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3444894    تاریخ اشاعت : 2015/11/08

بین الاقوامی گروپ: بہت سے لوگ، تاریخ داں اور مورخین کربلا کے واقعہ کوغلط سمت دینے کی کوشش کرتے ہیں کہ یہ دو شہزادوں کی لڑائی تھی لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لڑائی حق و باطل کی تھی، یہ ذات، اقتدار، ہوس کی لڑائی نہیں تھی بلکہ سچائی اور حق پرستی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3434749    تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ:امام حسین (ع) عالم انسانیت کے محسن اور عظیم رہنما ہیں ۔ امام حسین سیمینار سے شیعہ سنی علما کا خطاب
خبر کا کوڈ: 3429292    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ: حجت‌الاسلام والمسلمین محمود خلیل‌زاده نے قیام امام حسین (ع) کے مقاصد پر خطاب میں کہا کہ رسول اکرم (ص) کی زحمتوں کو ضائع ہونے سے بچانا اور معاشرے میں دین مخالف امور کے فروغ کو روکنا امام کے قیام کا اہم مقصد تھا
خبر کا کوڈ: 3422831    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: باغچه ‌لی نے واقعہ کربلا کو اہم قرار دیتے ہوئے اسے ناقابل فراموش قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422828    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: پنجتن سنٹر اور پاک آسڑیلیا ایسوسیشن کے تعاون سے کانفرنس میں مختلف مذاہب کے اسکالرز شریک ہوئے
خبر کا کوڈ: 3394961    تاریخ اشاعت : 2015/10/26

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گیا، ایران ، عراق ،پاکستان یورپ اور امریکہ کی طرح آسٹریلیا میں بھی عاشورہ عقیدت اور جوش و خروش سے منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3393215    تاریخ اشاعت : 2015/10/25

بین الاقوامی گروپ:دنیا بھرمیں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے/ عراق کے شہر کربلاء میں کروڈوں کا اجتماع
خبر کا کوڈ: 3393031    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ:عاشورا تجدید حیات کا دن ہے ،آج کا دن کوثر حسسینی کی نہر میں اپنے آپ کو دھونے،اپنے اندر روح اسلام پھونکنے کا دن ہے۔امر بالمعروف ،نہی المنکر ،احساس شہادت ،احساس جہاد، راہ حق میں فداکاری کو یاد رکھنے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3393030    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول اللہ (ص)کے غم اور سوگ منانے کے دن روایات کے مطابق عزاداری اور گریہ کرنے پر تاکید کی گیی ہے
خبر کا کوڈ: 3393027    تاریخ اشاعت : 2015/10/24

بین الاقوامی گروپ:لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی آڑ میں عزاداری کو محدود کرنے کے خلاف شیعہ جماعتوں کا اجلاس ، کل نشترپارک میں مشترکہ پریس کانفرنس ہوگی
خبر کا کوڈ: 3391292    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: ایام محرم اور شہادت امام حسین کے حوالے سے ملبرن میں حسین ی سوسائٹی کے تعاون سے مجالس منعقد کی گئی ہیں
خبر کا کوڈ: 3386141    تاریخ اشاعت : 2015/10/17

بین الاقوامی گروپ: آستانہ مقدس امام حسین (ع) کے دارالقرآن مرکز کی جانب سے ایرانی قاریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظھارکیا گیا
خبر کا کوڈ: 3373991    تاریخ اشاعت : 2015/09/29

بین الاقوامی گروپ: پاکستان سے ہر سال ہزاروں زائراور عاشقان اہل بیت، نواسہ رسول (ص) کا سوگ منانے کے لیے عراق شرف یاب ہوتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3361755    تاریخ اشاعت : 2015/09/13

بین الاقوامی گروپ: آستانہ حسین ی کے تعاون سے قرآنی ادارہ جنوبی لبنان کے صوبے «النبطیه» میں «عین قانا» سٹی میں کھولا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3357924    تاریخ اشاعت : 2015/09/05