محمد ایوب عاصف ایکنا سے؛
عالمی قرانی پروگرام محفل کے اعزازی میزبان کا کہنا تھا کہ اس پروگرام کی جدیدیت اور اہمیت نے حیرت زدہ کردیا جہاں بہترین ٹیلنٹس سامنے آرہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518240 تاریخ اشاعت : 2025/03/29
ایکنا: میرے لیے مشکل فیصلہ تھا دو ہفتہ باقی تھا اور میں تمام احساسات سے لڑتی ہوئی اربعین کی طرف آئی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516970 تاریخ اشاعت : 2024/08/24
ایکنا: لندن میں مقیم شیعوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی تقریب انگلینڈ کے اسلامک سینٹر میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516723 تاریخ اشاعت : 2024/07/12
ایکنا: برطانیہ کے مختلف علاقوں میں مسلم امیدواروں کی ایک قابل ذکر تعداد انتخابات جیت کر پارلیمنٹ میں داخل ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516692 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایکنا: مانچسٹر یونائیٹڈ کی یوتھ ٹیم کے کھلاڑی عامر ابراہیموف کی تلاوت کرنے والی ویڈیو کو سوشل نیٹ ورک کے صارفین کے وسیع ردعمل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516659 تاریخ اشاعت : 2024/06/30
ایکنا: صدیقه کبری، حضرت فاطمه زهرا(س) اور ہفتہ مقام خواتین کے حؤالے سے پروگرام اسلامی مرکز میں منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515607 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
بین الاقوامی گروپ:
لندن…لندن میں مسجد کے باہر مظاہرہ کرنے والے انگلش ڈیفنس لیگ کے تین شرپسندوں کو حراست میں لے لیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 1397240 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
بین الاقوامی گروپ : ۔رمضان المبارک کی آمد کے پیش نظر انگلینڈ میں امتحانی تاریخ میں تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1392790 تاریخ اشاعت : 2014/04/10