پیغمبر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ادارہ تعلقات اسلامی کے ثقافتی شعبے کی جانب سے نبی مکرم اسلام (ص) کی ولادت کے ڈیڑھ ہزار سالہ جشن کے موقع پر بین‌المللی شعرائے پیغمبر رحمتؐ کانگریس منعقد کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519055    تاریخ اشاعت : 2025/08/27

ایکنا: مہینوں کے بہار کا آغاز پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت کی خوشبو سے ہوتا ہے، جو ربیع الاول کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ نہ صرف خوشی کا، بلکہ عبادات و شکرگزاری کا بھی وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519046    تاریخ اشاعت : 2025/08/26

آیات ۶۱ اور ۶۲ سورہ انفال کے مطابق، صلح کو قبول کرنا فرضی امر ہے، اور بے بنیاد شک و شبہات صلح کو قبول کرنے میں رکاوٹ نہیں بنتے۔
خبر کا کوڈ: 3519045    تاریخ اشاعت : 2025/08/26

ایکنا: جمعیت علمائے اسلام ہند نے گستاخانہ فلم "اودے پور فائلز" کی نمائش رکوانے کا مطالبہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518775    تاریخ اشاعت : 2025/07/10

حجت‌الاسلام طاهر امینی گلستانی:
ایکنا: بین الاقوامی پیس فاونڈیشن سربراہ کے مطابق عصر حاضر کے گھٹن آلود فضا میں رسول گرامی کا منشور بہترین دستور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517358    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: قرآن کریم تاکید کرتا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی اور معنوی حیات صرف دعوت رسول اسلام (ص) میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515907    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

اسلام میں خمس / 6
رسول گرامی کے دور میں خمس رواج پاچکا تھا اور اسکو رسول اکرم کے کلام میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515289    تاریخ اشاعت : 2023/11/16

بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3455120    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:حضرت ابوطالبؑ نے اپنی قوت و حشمت و مقام اور اپنی اولاد اور حضرت خدیجہ الکبریؑ نے اپنے پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے شجر اسلام کو ایسی توانائی عطا کی کہ اس کا سایہ پوری کائنات پر ہوا اور آج تک اسلام کی ترویج و ترقی حضرت خدیجہ الکبریؑ کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3320588    تاریخ اشاعت : 2015/06/28

بین الاقوامی گروپ؛ «تربیت اقوام: قصص انبیاء(ع)» سیمینار «آبردین» شہر میں اختتام پذیر
خبر کا کوڈ: 2613887    تاریخ اشاعت : 2014/12/01

بین الاقوامی گروپ: اسلام مخالف یورپین اور ایک پاکستانی نژاد شخص کی جانب سے انیمیشن فلم میں پیغمبر اسلام(ص) کی توہین کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1427271    تاریخ اشاعت : 2014/07/08

بین الاقوامی گروپ: رحمت اللعالمین {ص} کی رسالت کا اہم ترین مقصد اخلاق کی تکمیل تھاآج مسلمان کسقدر سیرت پر عمل پیرا ہے ؟
خبر کا کوڈ: 1411411    تاریخ اشاعت : 2014/05/26