کویت ؛ پیغمبراسلام(ص) کی توہین پرگرفتاری کا حکم

IQNA

12:27 - November 21, 2015
خبر کا کوڈ: 3455120

کویت ؛ پیغمبراسلام(ص) کی توہین پرگرفتاری کا حکم

بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «al3asma.com»،کے مطابق  کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
کویتی عدالت کے مطابق مقامی وکیل «خالد الشمری» کی شکایت پر عدالت نے کاروائی کا حکم صادر کردیا ہے۔
مقامی وکیل کے مطابق ساره الدریس نے سوشل میڈیا  «ٹوئیٹر» پر کمنٹس میں آنحضرت (ص) کی توہین کی ہے۔
عدالت نے تحقیقی کاروائی کے بعد اسکول ٹیچر خاتون الدریس کو گرفتار کرنے کا حکم صادر کیا ہے۔

3454721

نظرات بینندگان
captcha