دہشت

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:دھشت گرد ظالموں کو پوشیدہ کرنا یا ان کی حمایت، حرام کام ہے نیز اس طرح کا کام کرنے والے دھشت گردوں کی دھشت گردی اور ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1446762    تاریخ اشاعت : 2014/09/05

بین الاقوامی گروپ:مصر کے مفتی اعظم شوقی علام نے داعش کے دہشت گردوں کو ایک بدعنوان اور انتہا پسند تنظیم کے ارکان قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1439195    تاریخ اشاعت : 2014/08/13

بین الاقوامی گروپ:رائے ونڈ میں چھپے دہشت گرد وزیراعظم ہاؤس کو نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ یوم علی علیہ السلام اور چاند رات پر دہشت گردی کی کارروائی کرنا چاہتے تھے
خبر کا کوڈ: 1431354    تاریخ اشاعت : 2014/07/20

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد تکفیری گروپ داعش کا عراق کے شھر موصل پر قبضے کے بعد دیگر علاقوں کی جانب پیش روی
خبر کا کوڈ: 1416369    تاریخ اشاعت : 2014/06/10

بین الاقوامی گروپ: داعش کی دہشگرد کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،حلب میں ۲۰۰ کرد باشندوں کا اغواء
خبر کا کوڈ: 1413291    تاریخ اشاعت : 2014/06/01