آیت 13 سوره حجرات میں پڑھتے ہیں: بلاشک تم میں سے گرامی تر متقی تر لوگ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3516826 تاریخ اشاعت : 2024/07/29
ایکنا: قرآن کریم نے اپنی بعض آیات میں ایسے اشارے دئے ہیں جن سے حسین بن علی (ع) کی شخصیت کا حوالہ مانا جاسکتا ہے یا کم از کم اس شخصیت کو اس آیت کی واضح مثال کے طور پر سمجھا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516716 تاریخ اشاعت : 2024/07/10
اولی الامر قرآن میں
ایکنا: آیه 55 سوره مائده میں کہا جات ہے کہ تمھارا ولی صرف «الله»، رسول الله اور وہ جو رکوع میں زکات دیتے ہیں، یہ کون ہے؟
خبر کا کوڈ: 3516639 تاریخ اشاعت : 2024/06/25
ایکنا: آیت 227 سوره «شعرا» ایک اہل فن اور گمراہ میں فرق کرتے ہوئے چار خصوصیات کو اہم شمار کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516293 تاریخ اشاعت : 2024/04/28
فلسطینی عالم ایکنا سے:
ایکنا قدس: شیخ سلمان السعودی نے فلسطین کی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین قرآنی آیت ہے جو کبھی مٹ نہیں سکتی ۔
خبر کا کوڈ: 3515165 تاریخ اشاعت : 2023/10/24
قرآنی شخصیات/ 49
ایکنا تھران: «اهل بیت» کا کلمہ خاندان رسالت کے لیے استعمال ہوا ہے اور یہ لفظ تین بار قرآن میں حضرت موسی(ع)حضرت ابراہیم (ع) اور حضرت محمد(ص) کے گھرانے کے لیے استعمال ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515036 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
بین الاقوامی گروپ: الازھر یونیورسٹی میں شعبہ اسلامیات کے استاد کا کہنا ہے کہ آیت الکرسی خدا کی اہم صفات کی حامل عظیم ترین آیت ہے
خبر کا کوڈ: 3457504 تاریخ اشاعت : 2015/11/28
بین الاقوامی گروپ: آیت اللهالعظمی مکارم شیرازی نے پیرس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک سے کہا کہ داعش اور ان جیسی تنظیموں کی حمایت بند اور دنیا کو پرامن بنانے میں مدد کریں
خبر کا کوڈ: 3453196 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ: عظیم مرجع تقلید آیت الله العظمی سیستانی کے دفتر نے ہاٹ اٹیک کی خبر کی تکذیب کردی
خبر کا کوڈ: 3446903 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ: : عراق کے نامور مرجع تقلید آیت الله سیدمحمد تقی مدرسی نے شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کو غیرمنطقی قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3422819 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ العظمی مکارم نے خبردار کیا کہ شیعہ علماء کے خلاف اقدام کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی
خبر کا کوڈ: 3394966 تاریخ اشاعت : 2015/10/26
بین الاقوامی گروپ: نامور مرجع تقلید نے عزاداری کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا : میری آرزو ہے کہ عزاداروں کے قدموں کا بوسہ لوں
خبر کا کوڈ: 3385908 تاریخ اشاعت : 2015/10/16
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت الله العظمی سید محمدسعید حکیم کا کہنا ہے کہ شام بالخصوص شیعہ نشین شہر وں «فوعه» اور «کفریا» میں عوام کی حفاظت کرنا اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے
خبر کا کوڈ: 3366486 تاریخ اشاعت : 2015/09/23
بین الاقوامی گروپ: آیت اللهالعظمی مکارم شیرازی نے کرین حادثے میں جانوں نقصان پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ آل سعود میں حرمین کی خدمت کی صلاحیت نہیں
خبر کا کوڈ: 3361759 تاریخ اشاعت : 2015/09/13
بین الاقوامی گروپ:نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت الله سید محمد سعید حکیم نے غیر ممالک آمریکا ، ڈانمارک اور برطانیہ سے جدید اسلام قبول کئے ہوئے مومنین سے ملاقات و گفت و گو کی ۔
خبر کا کوڈ: 3354074 تاریخ اشاعت : 2015/08/30
بین الاقوامی گروپ: نجف اشرف میں معروف شیعہ مجتہد آیت الله العظمی بشیر نجفی نے اتحاد پر تاکید کرتے ہوئے اسلام کو دین محبت قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1474376 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ:مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ آیۃ اللہ محمد رضا مہدوی کنی چار جون کو اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت اور واپس گھر پہنچنے کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاءہونے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل تھے
خبر کا کوڈ: 1462712 تاریخ اشاعت : 2014/10/21
بین الاقوامی گروپ: اٹلی کے وزیر اعظم نے عراقی حکام سے بات چیت میں کہا : آیت الله سیستانی کے فتووں کی وجہ سے مغرب میں اسلام کا درست چہرہ دیکھا گیا
خبر کا کوڈ: 1442980 تاریخ اشاعت : 2014/08/25
بین الاقوامی گروپ: بحرین کے شیعہ لیڈر اور عالم دین نے غیروں کی حمایت اور مذہبی فرقہ پرستی کو عرب ممالک میں انقلاب کی شکست کی وجہ قرار دیا
خبر کا کوڈ: 1439807 تاریخ اشاعت : 2014/08/16
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ نے سعودی حکام سے آیت الله شیخ نمر باقر النمر کی سزا اور کیس کو ختم کرنے کی درخواست کر دی
خبر کا کوڈ: 1439401 تاریخ اشاعت : 2014/08/15