بین الاقوامی گروپ: قتل میں لشکر جھنگوی اور بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں
خبر کا کوڈ: 3347127 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ: دمشق کے ثقافتی مرکز «دار الأسد» میں منعقدہ کانفرنس میں ایرانی وزیر ثقافت بھی شریک ہیں
خبر کا کوڈ: 3332553 تاریخ اشاعت : 2015/07/25
بین الاقوامی گروپ:شرجیل میمن کے مطابق دہشت گردوں کو جہاں سے بھی مدد مل رہی ہے اس کو ختم کیاجائےگا،دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے
خبر کا کوڈ: 3327636 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
بین الاقوامی گروپ:شیطانی قوتیں چاہتی ہیں کہ پاکستان میں اسلام کا چہرہ مسخ ہو جائے، پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو
خبر کا کوڈ: 3308428 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ:راچی پولیس نے صفورہ کے علاقے میں اسماعیلی برادری کی بس پر ہونے والے حملے کو فرقہ وارانہ دہشت گردی قرار دیتے ہوئے حملے میں ’را‘ کے کردار کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو ماسٹر مائیڈ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3305908 تاریخ اشاعت : 2015/05/20
بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی حکومتوں نے اس قوم کو ہمیشہ لاشوں کے تحفے دیے۔ یہ دونوں پارٹیاں جب بھی اقتدار میں آئیں ملک میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ مل گئی
خبر کا کوڈ: 3303888 تاریخ اشاعت : 2015/05/15
بین الاقوامی گروپ:صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تفتان جانے والی زائرین کی بس پر سیٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 شہید جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
خبر کا کوڈ: 3216745 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ:علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ کالعدم دہشت گرد جماعتوں کی نفرت انگیز سرگرمیوں کو روکنے کی ضرورت ہے، نیشنل ایکشن پلان اور سندھ حکومت کے معاہدے کی روشنی میں فرقہ پرست شرپسند ٹولے کے جھنڈے اتار کر ان کی شرانگیز کارروائیوں کو روکا جائے
خبر کا کوڈ: 3023925 تاریخ اشاعت : 2015/03/22
بین الاقوامی گروپ:جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ سید ریاض حسین شاہ نے لاہور میں کارکنوں سے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کے خلاف جدوجہد کرنا شرعی فریضہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 2920351 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ:تکفیری ٹولہ ہر فرد کا دشمن ہے یہ عیسائی ، ہندو اور دیگر اقلیتوں کو بھی ہدف بناتا آرہا ہے
خبر کا کوڈ: 2882510 تاریخ اشاعت : 2015/02/22
بین الاقوامی گروپ: وہائٹ ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس، جس میں ساٹھ سے زیادہ ممالک شریک ہوئے، میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ انتہاپسندی کو روکنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال اس مسئلے کو مزید خراب کرسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2879202 تاریخ اشاعت : 2015/02/21
بین الاقوامی گروپ: بدھ چار فروری کو دہشت گردی سے مقابلے کے عنوان پر سیمینار منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2793846 تاریخ اشاعت : 2015/02/01
بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمانوں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: عاشورا کانفرنس اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے آسٹریا کے دارالحکومت میں منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 2612833 تاریخ اشاعت : 2014/11/29
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ ہفتہ برطانیہ میں ایک خاتون، ایک انگریز جوان کے ہاتھوں زبح ہونے کا واقعہ پیش آیا لیکن وہاں یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ یہ مسلمانوں کا کام ہے
خبر کا کوڈ: 1448234 تاریخ اشاعت : 2014/09/09