ایکنا تھران: عراق اور لبنان سے معروف قرآء اور قرآنی مراکز کے سربراہوں نے ایکنا نیوز کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے پیغامامات میں ایکنا کی کاوشوں کو سراہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515266 تاریخ اشاعت : 2023/11/12
بین الاقوامی گروپ:منیٰ میں رمی کے دوران ہونے والی بھگدڑ میں 18 پاکستانیوں کے جاں بحق اور 20 کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے
خبر کا کوڈ: 3372245 تاریخ اشاعت : 2015/09/27
بین الاقوامی گروپ: امریکن نیوز چینل فوکس نیوز کی اینکرمگین کلی نےایک لائیو شو میں امریکن اسلامی کونسل کے سیکریٹری سے گفتگو میں داعش کو اسلامی نظریا ت سے وابستہ قرار دینے کی کوشش کی ۔
خبر کا کوڈ: 1450094 تاریخ اشاعت : 2014/09/15