بین الاقوامی گروپ: ایرانی پارلیمنٹ کےاسپیکر نے جہاد یونیورسٹی کی جانب سے بین الاقوامی مقابلوں کو سراہا
خبر کا کوڈ: 2672203 تاریخ اشاعت : 2015/01/05
بین الاقوامی گروپ: ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے ایک پیغام میں، پاکستان کے شہر پیشاور میں ایک اسکول میں ہونے والے دہشت گردانہ واقعے پر، پاکستان کی قومی اسمبلی اور سینٹ کے سربراہوں کو تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2621745 تاریخ اشاعت : 2014/12/18
بین الاقوامی گروپ: پاکستان کےصدر ممنون حسین نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ ملاقات میں کہاہے کہ دہشت گردوں کو دونوں ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 2615909 تاریخ اشاعت : 2014/12/07
بین الاقوامی گروپ:علاقے میں ہر طرح کے بحران اور مسائل سے دشمنوں کو فائدہ ہوتا ہے لھذا علاقے کے ملکوں کو مل کر ان مسائل کو حل کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 2615270 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ:اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے اور عالم اسلام کے بحرانوں کا سبب اسلامی تعلیمات سے دور ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1458722 تاریخ اشاعت : 2014/10/10