خطرناک

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: صحافی جرجن ٹوڈن ہوفر جنگ زدہ علاقوں سے رپورٹنگ کیلئے دنیا میں شہرت رکھتے ہیں اوراپنی 74 سالہ زندگی کا بیشتر حصہ جنگجوﺅں اور شدت پسند تنظیموں کے مشاہدے میں گزار چکے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ داعش اور خصوصاً اس کے سربراہ کے ساتھ طویل گفت و شنید کے بعد انہیں اس چشم کشا تجربے کی اجازت ملی۔
خبر کا کوڈ: 2625067    تاریخ اشاعت : 2014/12/23