مندر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انڈیا کے مسلم رہنماوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجد و معبد میں اختلاف چھوڑ کرمقدس مکانوں کی حفاظت یقینی بنائیں۔
خبر کا کوڈ: 3515800    تاریخ اشاعت : 2024/02/05

ایکنا: انڈین مسلمان جو پہلے ہی بڑے مندر وں کے بیچ رہتے ہیں جدید مندر وں کی تعمیر سے پریشان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515538    تاریخ اشاعت : 2023/12/23

بین الاقوامی گروپ:بنکاک میں پیر کو ایک مندر میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3345751    تاریخ اشاعت : 2015/08/18

بین الاقوامی گروپ:مشرقی ہندوستان کے ایک مندر میں بھگدڑ کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3341007    تاریخ اشاعت : 2015/08/10

بین الاقوامی گروپ: تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے بعد زمین کے تنازع کے حل کیلئے نیا افسوسناک فارمولاسامنے آگیاجس کے مطابق مسجداور مندر ساتھ ساتھ تعمیرکرنے کی تجویز زیرغور ہے ۔
خبر کا کوڈ: 2904369    تاریخ اشاعت : 2015/02/27

بین الاقوامی گروپ: جنتا پارٹی نے ایک بار پھر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا اعلان کردیا اور کہا کہ 2016ءمیں رام مندر کی تعمیر کا کام شروع کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 2729239    تاریخ اشاعت : 2015/01/19