جنرل سیکریٹری وحدت ملی پاکستان:
ایکنا: لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ سالوں کی بدامنی کی وجہ سے پاراچنار کے جوان تعلیم اور روزگار سے محروم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517589 تاریخ اشاعت : 2024/12/07
بین الاقوامی گروپ: برطانوی نشریاتی ادارے نے فرانس کی ایک 18 سالہ مسلمان دوشیزہ ‘سلسبیل بلعود’ کا واقعہ بیان کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم سے خوف زدہ بلعود نے حجاب ترک کردیا ہے۔ بلعود اب اسکارف سے حجاب کرنے کے بجائے کو ٹوپی سے ڈھانپنے پرمجبور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3462955 تاریخ اشاعت : 2015/12/14
بین الاقوامی گروپ:ابھا، عسیر: سعودی عرب میں بہت سی بی روزگار خواتین مجبوراً ہسپتالوں اور دیگر مراکز میں مردوں کو نہلانے کا کام کر رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3275752 تاریخ اشاعت : 2015/05/09