بین الاقوامی گروپ: امیر جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام جس انتشار کا شکار ہے اُس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کی آپس کی جنگ و جدل اور اختلافات ہیں اور اس صورتحال سے نکلنے کا ایک اہم راستہ یہ بھی ہے کہ مسلمان مساجد سے اپنا تعلق قائم کریں۔
خبر کا کوڈ: 3311479 تاریخ اشاعت : 2015/06/07