دهرنا

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے احتجاجی کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ”او آئی سی“ اپنی منصبی ذمہ داری ادا کرکے رہنگیائی مسلمانوں پر ہورہے مظالم و تشدد کو روکے، اگر عالمی حقوق انسانی کے ادارے اپنی ذمہ داری نبھائے تو میانمار کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم ممالک میں ہورہی قتل و غارتگری کو مختصر مدت میں روکا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315399    تاریخ اشاعت : 2015/06/17