روسی

روسی

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسحاق عبدالهی، صوبہ قم کے ممتاز قاری نے روس میں منعقدہ 23ویں بین‌المللی قرآن کریم مقابلوں میں تلاوتِ قرآن کے شعبے میں پہلا مقام حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3519348   تاریخ اشاعت : 2025/10/20

ایکنا: ماسکو کی فیشن دنیا سے موت سے مسلسل لڑائی تک، لیودمیلا آنوفریوا کی زندگی نے ایک بنیادی موڑ لیا، جس نے اُسے اسلام قبول کرنے اور "میلا فاؤنڈیشن فار افریقہ" کے قیام کی طرف لے گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518794   تاریخ اشاعت : 2025/07/13

ایکنا: عبدالعزیز عبدالله علی الحمری،نے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517460   تاریخ اشاعت : 2024/11/15

پوٹن بریکس اجلاس سے؛
ایکنا: روسی صدر نے عالمی سطح پر امن کو برقرار کرنے پر تاکید کرتے ہویے اقوام متحدہ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517340   تاریخ اشاعت : 2024/10/26

ایکنا: روسی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کے درمیان انعامات تقسیم کیے گئے.
خبر کا کوڈ: 3516817   تاریخ اشاعت : 2024/07/28

ایکنا تھران: اربعین واک میں شرکت کرنے والے روسی صدر پیوٹن کے مشیر کے مطابق آرتھوڈکس اور شیعہ عقاید میں کافی مشترکات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514873   تاریخ اشاعت : 2023/09/01

بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق روسی زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3469700   تاریخ اشاعت : 2015/12/27

بین الاقوامی گروپ:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فضائیہ نے گزشتہ چھے روز کے دوران شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ایک ہزار سے زائد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 3468973   تاریخ اشاعت : 2015/12/24

بین الاقوامی گروپ: محمد نوری عثمان‌اف کی کوششوں سے ۲۳ سال میں مکمل ہونے والا قرآنی ترجمہ روسی زبان میں ہونے والے تمام ترجموں میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا نسخہ ہے
خبر کا کوڈ: 3358845   تاریخ اشاعت : 2015/09/07

بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروپ داعش کی جانب سے «فرات میڈیا» چینل کے نام سے ٹیلی ویژن چینل بنایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3328280   تاریخ اشاعت : 2015/07/15