بین الاقوامی گروپ: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ریڈیو اور ٹی وی کے اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: دشمن، عوام کے اعتقادات کو بدلنے اور اسلامی نظام کو اندرونی سطح پر ختم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3384765 تاریخ اشاعت : 2015/10/13