استاد منشاوی کی برسی پر انکی یاد؛
کہا جاتا ہے کہ محمد صدیق منشاوی کے خاندان میں اٹھارہ حفاظ کرام تھے استاد منشاوی کو مہارت اور پرسوز تلاوت کی وجہ سے مقام نهاوند و لحن کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514508 تاریخ اشاعت : 2023/06/23
جوان اور خوش آواز قاری «صالح احمد تکریم»، کی لیبیا ایوارڈ مقابلوں میں تلاوت کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514474 تاریخ اشاعت : 2023/06/16
ایکنا تھران: سوره بلد کی تلاوت ایرانی، عراقی ،مصری قاریوں کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514385 تاریخ اشاعت : 2023/05/28
اگرچہ قرآن کی تلاوت سننا ہر ایک کے لیے ہمیشہ خوشگوار ہوتا ہے، لیکن اچھی تلاوت کرنے والے اور اچھی آواز والے نوجوان قاریوں کی زبان سے اس ملکوتی آواز کو سننے کا لطف ہی کچھ اور ہے.
خبر کا کوڈ: 3514154 تاریخ اشاعت : 2023/04/21
تہران(ایکنا) مصری قاری اور ڈاکٹر احمد نعینع نے استنبول کی جامع «ایاصوفیه» میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511793 تاریخ اشاعت : 2022/05/04
تہران(ایکنا) کویت کے معروف قاری محمد البراك کی اسٹوڈیو تلاوت میں سوره مبارکه یس کی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511493 تاریخ اشاعت : 2022/03/14
تہران(ایکنا) کویت کے فلاحی ادارے کے تعاون سے انفرادی اور اجتماعی تلاوت کے لیے ایپ تیار کرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511478 تاریخ اشاعت : 2022/03/12
نامور مصری کی چھٹی برسی/
مصر کے نامور استاد راغب مصطفی غلوش کو «افلاطونی خوش آواز قاری» اور «جوانترین گولڈن دور» کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے جنکی تلاوت کی آواز اب بھی اسلامی اور عربی ریڈیو سے بلند ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511251 تاریخ اشاعت : 2022/02/05
معروف ایرانی قرآء مهدی غلامنژاد، حسین فردی، وحید نظریان اور محسن یار احمدی نے گروپ تلاوت کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511143 تاریخ اشاعت : 2022/01/19
خبر کا کوڈ: 3500945 تاریخ اشاعت : 2016/06/08
بین الاقوامی گروپ: دہشت گرد گروہ المرابطون ہوٹل «راڈیسون بلو» میں مغویوں کو تلاوت کی شرط پر رہا کررہا تھا
خبر کا کوڈ: 3455618 تاریخ اشاعت : 2015/11/22
بین الاقوامی گروپ: قرآنی اساتذہ،قراء ، حفاظ اور دیگر قرآنی محققین سے خطاب میں ایرانی قاریوں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ خوش آواز قرآت قرآنی پیغامات اور مفاہیم کو پہنچانے کا زریعہ ہونا چاہئیے
خبر کا کوڈ: 3315944 تاریخ اشاعت : 2015/06/19
بین الاقوامی گروپ: قبلے کی تبدیلی کے دن کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں معروف قاری استاد طنطاوی مسجد حضرت زینب(س) میں خصوصی تلاوت کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3310376 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: ولادت باسعادت امام زمانہ(عج) کے حوالے سے ہالینڈ کے شہر«آسن» کی مسجد امام حسین(ع) میں محفل حسن قرآت منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3310363 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ: مصری تاریخ میں بہت سے ایسے قاری گزرے ہیں جو نابینا تھے مگر تلاوت میں بے نظیر
خبر کا کوڈ: 3308196 تاریخ اشاعت : 2015/05/27
بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی مقابلوں کے عراقی جج «نجم عبدالله مطهر» نے ایرانی قاری کی تلاوت اور طرز تلاوت کو قابل تعریف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3306247 تاریخ اشاعت : 2015/05/22
گروه بینالملل: جامعہ الازھر کے«محمود عابدین» کا کہنا ہے کہ تلاوت کی آواز سے مومن جنات آکر قرآن سنتے ہیں لہذا خالی گھر میں قرآن کی تلاوت نشر کرنے سے پرہیز کریں
خبر کا کوڈ: 3248344 تاریخ اشاعت : 2015/05/03
بین الاقوامی گروپ: گذشتہ روز امریکن کانگرس کا اجلاس لبنانی مبلغ کی تلاوت سے شروع کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1474378 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ: ماہ صیام اور بھار قرآن کے حوالے سے تیونس کی ٹیلی ویژن سے روزانہ کریم منصوری کی تلاوت نشر کی جاتی ہے
خبر کا کوڈ: 1426006 تاریخ اشاعت : 2014/07/05
بین الاقوامی گروپ:رمضان المبارک اللہ تعالی کی رحمت اور ضیافت اور قرآن مجید کی بہار کا مہینہ ہے رمضان المبارک کے پہلے دن حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں محفل انس باقرآن منعقد ہوئی ، جس میں قرآن مجید کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن مجید کی نورانی آیات کی تلاوت کا شرف حاصل کیا
خبر کا کوڈ: 1424610 تاریخ اشاعت : 2014/07/01