تلاوت

iqna

IQNA

ٹیگس
اربعین واک کے راستے قرآنی کاروان کی جانب سے متعدد محافل منعقد ہوچکی ہیں اس ویڈیو میں ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزادہ کی تلاوت کو نجف میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514892    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

ایرانی قاری علیرضا بیژنی‌اول، جس نے ملایشین مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514871    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

کربلا- نجف کے راستے پر قرآنی کاروان نور راستے بھر میں محافل انس با قرآن منعقد کرتے ہیں، نجف اشرف میں ایرانی قاری حمیدرضا احمدی وفا کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔/
خبر کا کوڈ: 3514870    تاریخ اشاعت : 2023/08/31

ایکنا ملایشیاء: تیرسٹھویں بین الاقوامی ملایشین قرآنی مقابلوں کے حفظ میں ٹاپ قاری کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514862    تاریخ اشاعت : 2023/08/30

ایکنا تھران: تیرسٹھویں قرانی مقابلے اختتام پذیر ہوچکے ہیں جس کے مطابق میزبان ملک ملایشیا نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514836    تاریخ اشاعت : 2023/08/26

ایکنا تھران: ملایشیاء میں جاری تیرسٹھویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جاری ہیں اور ایکنا رپورٹ کے مطابق تیسرے دن مقابلوں میں کوئی شاندار تلاوت دیکھنے اور سننے کو نہ ملی۔
خبر کا کوڈ: 3514822    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

ملایشین قرآن مقابلوں کے دوسرے دن
ایکنا ملایشیاء: تیرسٹھویں بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن پانچ قاریوں کی تلاوت میں برونائی کے قاری، «اَرانک محمد» نے عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514816    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

تلاوت آیت 227 سوره شعرا کو دنیا اور مصر کے معروف قاری محمدصدیق منشاوی، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514812    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

ایکنا تھران: ملایشیاء میں قرآنی مقابلوں میں مشھد کے قاری ایران کی نمایندگی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514800    تاریخ اشاعت : 2023/08/20

تلاوت آیت 225 تا 227 سوره شعراء بہ اواز ایرانی عالمی شہرت یافتہ قاری کریم منصوری کی آواز میں سن سکتے ہیں:
خبر کا کوڈ: 3514797    تاریخ اشاعت : 2023/08/19

ایکنا تھران: عبدالرازق الشهاوی مصر میں مشہور جوان قاری کی صورت میں سامنے آیا ہے جن کی تلاوت سوره قصص کی ویڈیو کٹارا ایوارڈ» میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514768    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

ایکنا تھران: یاسر محمود عبدالخالق الشرقاوی (ولادت ۱۹۸۵) دنیا اور مصر میں قرآن کریم در نامور ترین قرآء میں شمار ہوتا ہے اور بہت سی جگہوں پر وہ قرآنی سفیر بن آتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514749    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا غزہ: حاج ابوهیثم السویرکی، غره کی مسجد میں تلاوت کرتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے جس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514745    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

ایکنا آذربایجان: قاری محمد دیبیروف کی تلاوت کو لاکھوں کی تعداد میں افراد نے پسند اور دلچسپی ظاہر کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514736    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

ایکنا تھران: ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں مصری قرآء قاری محمود شحات انور کی تلاوت سے وجد میں آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514732    تاریخ اشاعت : 2023/08/06

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین(ع) سے منسوب بتایا گیا ہے۔ ظلم و جور کے دور میں امام عالی مقام کا قیام زندگی اور حیات نو کی مانند تھا، اس حؤالے سے دنیا کے معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سن لیجیے:
خبر کا کوڈ: 3514726    تاریخ اشاعت : 2023/08/05

ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے وہ اس بنیاد پر کہ امام کا قیام اور شهادت اس ظلمت کے دور میں طلوع فجر کی مانند حیات نو اور رونق کا باعث بنا. سوره فجر کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514707    تاریخ اشاعت : 2023/08/01

آیت ۵۹ سوره انعام کی تلاوت مصر کے جوان قاری محمود شحات انور کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514676    تاریخ اشاعت : 2023/07/26

ائمه معصومین(ع) کی روایتوں میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے مسوب قرار دیا جاتا ہے؛ اس بنیاد پر ظلمت و جہالت کے دور میں امام کا قیام طلوع فجر، حیات نو سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ تلاوت ترتیل سوره فجر عالم اسلام ک معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514674    تاریخ اشاعت : 2023/07/25