کامیاب آپریشن « طوفان الاقصی» کے بعد ایکنا نیوز نے تلاوت کا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس کلیپ میں آیت 5 سورہ اسراء کی تلاوت معروف مصری قراء « شیخ محمد صدیق المنشاوی ، شیخ مصطفی اسماعیل، شیخ عبدالباسط عبدالصمد، شیخ محمود علی البنا و شیخ کامل یوسف البهتمی» کی آواز میں پیش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515206 تاریخ اشاعت : 2023/11/01
ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری سید محمدجواد حسینی نے حرم مطهر رضوی میں تلاوت آیات ۱ تا ۱۸ سوره «انسان» و اور سوره «زلزال» کی تلاوت کی ہے جو ایکنا کی جانب سے پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515194 تاریخ اشاعت : 2023/10/29
تلاوت آیات ۶۳ تا ۷۱ سوره «فرقان» ایرانی قاری علیرضا بیژنی کی آواز میں جو حرم مطهر رضوی میں کی گئی ہے ایکنا ایجنسی پیش کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515175 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
نامور ایرانی قاری حسین پورکویر نے ، آیات ۱۰۱ تا ۱۰۷ سوره «توبه» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نیوز ایجنسی پیش کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515162 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
طوفانالاقصی کے بعد کے حوالے سے تلاوت آیت ۵ سوره اسراء ایرانی قاری مجید عنانپور کی آواز میں پیش کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515155 تاریخ اشاعت : 2023/10/22
ایکنا قاہرہ: علی قدوہ کی تلاوت دلوں کی تبدیلی بارے وائرل ہوئی ہے جس کو خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515143 تاریخ اشاعت : 2023/10/21
بین الاقوامی ایران قاری حمیدرضا احمدی وفا نے آیات ۲۲ تا ۳۱ سوره «انسان» کی تلاوت حرم مطهر رضوی میں کی ہے جس کو ایکنا نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515131 تاریخ اشاعت : 2023/10/18
ایکنا تھران: غزہ میں فلسطینی رضا کار کی تلاوت کو سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515115 تاریخ اشاعت : 2023/10/16
سربراہ ریڈیو قرآن قاہرہ؛
ایکنا مصر: ریڈیو قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام، نے قاری شیخ ابوالعینین شعیشع کی تلاوت کو ایک ابدی اور دلوں کو مو لینے والی تلاوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515019 تاریخ اشاعت : 2023/09/27
ایرانی قاری علیرضا عتیقزاده اس سال کاروان نور کے ساتھ حج پر گیے۔ انہوں نے آیت ۲۹ سوره مبارکه فتح کو مسجدالنبی اور قبرستان بقیع میں تلاوت کی ہے جس کو ایرانی وزارت حج نے وائرل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515008 تاریخ اشاعت : 2023/09/25
ریڈیو قرآن قاہرہ سربراہ؛
ریڈیو قرآن قاہرہ کے سربراہ رضا عبدالسلام نے قاری شیخ مصطفی اسماعیل کو دلوں کے فاتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ انکی تلاوت دیر تک موثر رہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514969 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
مصر کے معروف قاری شیخ محمود خلیل الحصری کی ایک سو چھٹی برسی پر انکی بچوں کے لیے ریکارڈ شدہ وایس نشر کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514968 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
ایکنا تھران: ایران کے معروف قاری امیرحسین رحمتی نے بین الاقوامی قرآء کی سیشن میں سورہ تغابن کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514961 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
مصری جوان قاری محمود شحات أنور نے لبنان میں آیت ۱۸۵ سوره آل عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514960 تاریخ اشاعت : 2023/09/17
ایکنا مراکو: مراکش میں مک ڈونالڈ کی جانب سے زلزلہ زدگان کے ساتھ ہمدردی کے لیے تلاوت قرآن نشر کرنے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514938 تاریخ اشاعت : 2023/09/13
ایکنا انڈونیشیا: وایرل ویڈیو میں انڈونیشیاء کے الفلاح اسکول کی طالبات تلاوت کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514933 تاریخ اشاعت : 2023/09/12
ایکنا مصر: موسیقار احمد حجازی نے موسیقی کے ساتھ تلاوت کرنے پر معذرت کرلی۔
خبر کا کوڈ: 3514929 تاریخ اشاعت : 2023/09/11
ایکنا تنزانیہ: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسممیں تنزانیہ کے لوگ مصری معروف قاری محمود شحات أنور کے ساتھ تلاوت کررہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514928 تاریخ اشاعت : 2023/09/11
ایکنا قاہرہ: مصر کے ایک ٹونل واقع بازار خان الخلیلی قاهره میں ایک معذور شخص کی شاندار تلاوت ویڈیو پر وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514921 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
نجف کربلاٰء واک میں شریک بچے جنکا تعلق مختلف ممالک سے تھا انہوں نے تلاوت کرکے کتاب الھی سے محبت کا ثبوت دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514911 تاریخ اشاعت : 2023/09/08