قرآن

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: «ربعه مغربی» تاریخی مصحف مراکشی بادشاہ سلطان علی ابوالحسن المرینی، کی جانب سے آٹھویں صدی ہجری کو مسجد الاقصی کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515939    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: سعودی عرب کے صوبہ الاحساء میں سعودی علمی تاریخی مرکز کے تعاون سے قرآن ی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515937    تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: آیت 5 سوره قصص میں کہا گیا ہے کہ روئے زمین کے وارث عترت رسول اسلام (ص) است سے ہوگا اور حضرت عیسی(ع) انکے اقتدا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515929    تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: «ایناس الباز» غزہ کی بم باری سے متاثرہ ہے جو اب بھی بچوں کو قرآن سے درس استقامت دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515922    تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: آلبانوی فیملی کے پاس قرآن جسکا سایز ایک چھوٹے ٹکٹ کے سایز کی ہے اس کو دنیا کا سب سے چھوٹا قرآن کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515917    تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: قرآن کریم تاکید کرتا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی اور معنوی حیات صرف دعوت رسول اسلام (ص) میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515907    تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: چوتھے روز عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے قرائت میں اپنے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515903    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: طفولیت سے ماں کی لوری کے ساتھ وہ باقاعدگی سے راتوں کو حمد و سورہ کی تلاوت سنتے اور اب وہ انکی بہن انڈونیشاء کے ماہر افراد میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515901    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: مختصر ترین قرآن کی رونمائی ایران کے بین الاقوامی قرآن ی مقابلوں کے دوران ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515900    تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: پارلیمنٹ میں ایک عالم دین کی تلاوت سے ملک کے اندر اور باہر صہیونی لابی شدید سیخ پا نظر آتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3515897    تاریخ اشاعت : 2024/02/20

ایکنا: فلسطینی آرٹسٹ نےغزہ مظلوموں کے ساتھ یکجتہی کے لیے قرآن ی ایات کی ڈیزائننگ کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515882    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: قاہرہ آمد پر رجب طیب اردوغان نے توپکاپی قرآن کا نادر نسخہ مصری صدر کو تحفے میں پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515879    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: شیخ علاءالدین منصور مشرقی وسطی میں ایک زبردست مترجم اور قرآن ی مطالعات کے ماہر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515878    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: قرآن ی ایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا عالم ملکوت کا ایک چھوٹا سا آئینہ ہے اور حقیقی عالم وہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515877    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: جمعیت قرآن و گائیڈنس لبنان کے تعاون سے مسجد «بزالیه» ریاست «بقاع شمالی» میں بعثت رسول اکرم(ص) کے موقع پر تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515870    تاریخ اشاعت : 2024/02/16

ایکنا: عالم اسلام کی قرآن ی خواتین کی حوصلہ افزائی کی تقریب تہران میں منعقد کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515866    تاریخ اشاعت : 2024/02/15

ایکنا: قرآن کریم کے سوره محمد(ص) میں چار جنتی نہروں کا ذکر کیا گیا ہے جو صاف وشفاف اور زلال و خالص ترین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515865    تاریخ اشاعت : 2024/02/15

ایکنا: نویں حفظ قرآن مقابلے ریاست اندھرا پردیش کے علاقے ویجایاوادا میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515862    تاریخ اشاعت : 2024/02/14

ایکنا: اسلامی فاونڈنشن کے تعاون سے ہالینڈ کے شہر آرنھم میں لوگوں کو قرآن مجید کا تحفہ دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515854    تاریخ اشاعت : 2024/02/13

ایکنا: جنت کی نعمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہے کیونکہ اس دنیا کی عظمت و وسعت اس دنیا کی فانی نعمتوں سے قابل موازنہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515836    تاریخ اشاعت : 2024/02/11