قرآن - صفحہ 24

قرآن - صفحہ 24

IQNA

ٹیگس
چغل خوری اس فعل کو کہا جاتا ہے جہاں ایک فرد کسی کی بات دوسرے فریق کو اس وجہ سے بتاتا ہے کہ دونوں میں تعلقات خراب کریں۔
خبر کا کوڈ: 3516004   تاریخ اشاعت : 2024/03/10

حسین استادولی ایکنا سے:
ایکنا: قرآن و نهج‌البلاغه زندگی کوقرآن محور بنانے پر تاکید کرتے ہیں اور یہ درس دیتے ہیں کہ صرف پڑھنا کافی نہیں عمل بھی لازم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515997   تاریخ اشاعت : 2024/03/09

ایکنا: مختلف خطاطی شدہ نسخے سعودی بین الاقوامی قرآنی مقابلے میں نمائش کے لئے پیش ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515995   تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا: ایک چیز جو اعتماد کو معاشرے سے ختم کرتی ہے بدگمانی ہے جس کی قرآن میں مذمت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515989   تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987   تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: مسلم ایکٹویسٹوں نے لندن کی گلیوں میں قرآنی تعلیمات عام کرانے کے لیے انگریزی ترجمہ والا نسخہ تقسیم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515985   تاریخ اشاعت : 2024/03/06

ایکنا: حسد یعنی دوسروں کی نعمت کا برا ماننا اور اس کے زائل ہونے کی آرزو کرنا اور یہ اخلاقی برائیوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515974   تاریخ اشاعت : 2024/03/05

مفسر کے فرزند کی ایکنا سے گفتگو:
ایکنا: حجت‌الاسلام انور علی نجفی، مرحوم علامه محسن علی نجفی کے فرزند کا کہنا تھا کہ والد نے عمر قرآن و وحدت کے لیے گزاری۔
خبر کا کوڈ: 3515969   تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے مسقط کتب نمایش میں، ۱۰ هزار قرآنی نسخہ تحفے میں دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515968   تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: پہلا اخلاقی نقص جس نے خلقت پر اثر ڈالا ہے وہ غرور تھا جو بہت سی برائیوں کا سرچشمہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515967   تاریخ اشاعت : 2024/03/04

ایکنا: آواره فلسطینی بچوں کی ویڈیو رفح کیمپ میں وائرل ہوئی ہے جس کی بھرپور پذیرائی سامنے آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515944   تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: قرآن کریم پیشنگوئی کرتا ہے کہ اسلام روئے زمین پر چھا جائے گا اور سب عدل و انصاف سے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515943   تاریخ اشاعت : 2024/02/29

ایکنا: «ربعه مغربی» تاریخی مصحف مراکشی بادشاہ سلطان علی ابوالحسن المرینی، کی جانب سے آٹھویں صدی ہجری کو مسجد الاقصی کو ہدیہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515939   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: سعودی عرب کے صوبہ الاحساء میں سعودی علمی تاریخی مرکز کے تعاون سے قرآنی نمایش منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515937   تاریخ اشاعت : 2024/02/28

ایکنا: آیت 5 سوره قصص میں کہا گیا ہے کہ روئے زمین کے وارث عترت رسول اسلام (ص) است سے ہوگا اور حضرت عیسی(ع) انکے اقتدا کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515929   تاریخ اشاعت : 2024/02/27

ایکنا: «ایناس الباز» غزہ کی بم باری سے متاثرہ ہے جو اب بھی بچوں کو قرآن سے درس استقامت دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515922   تاریخ اشاعت : 2024/02/25

ایکنا: آلبانوی فیملی کے پاس قرآن جسکا سایز ایک چھوٹے ٹکٹ کے سایز کی ہے اس کو دنیا کا سب سے چھوٹا قرآن کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515917   تاریخ اشاعت : 2024/02/24

ایکنا: قرآن کریم تاکید کرتا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی اور معنوی حیات صرف دعوت رسول اسلام (ص) میں پوشیدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515907   تاریخ اشاعت : 2024/02/22

ایکنا: چوتھے روز عراق، ملایشیاء، سنگاپور اور ہالینڈ کے نمایندوں نے قرائت میں اپنے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515903   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: طفولیت سے ماں کی لوری کے ساتھ وہ باقاعدگی سے راتوں کو حمد و سورہ کی تلاوت سنتے اور اب وہ انکی بہن انڈونیشاء کے ماہر افراد میں شمار ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515901   تاریخ اشاعت : 2024/02/21