بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: پیرس میں آپریشن کے دوران خود کو اڑانے والی داعشی خاتون حسنہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ اس کی بہن کو مذہب سے کوئی دلچسپی نہیں تھی اور نہ ہی اس نے کبھی قرآن پڑھا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3455125 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: کویتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے «سارة الدریس» نامی خاتون کو توہین رسالت پر گرفتار کرنے کا حکم صادر کردیا
خبر کا کوڈ: 3455120 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ: اغلاط سے بھرے قرآن ی نسخے سعودی عرب میں ضبط کرلیے گئے
خبر کا کوڈ: 3454659 تاریخ اشاعت : 2015/11/20
بین الاقوامی گروپ: ال قرآن اکیڈمی کی جانب سے " آن لائن قرآن ی" کلاسز منعقد کی جارہی ہیں
خبر کا کوڈ: 3453931 تاریخ اشاعت : 2015/11/18
بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453757 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
بین الاقوامی گروپ: داعش نے اسلام دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پیرس میں حملہ آور شخص کی تصویر قرآن کے ساتھ پوسٹ کرتے ہوئے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی
خبر کا کوڈ: 3453201 تاریخ اشاعت : 2015/11/16
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ سے دریافت شدہ قدیم انگریزی ترجمے کو ماہرین اٹھارویں صدی سے متعلق قرار دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3447998 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: علمی – تحقیقی سہ میگزین کی اکھسٹویں شمارے میں «علامه اقبال لاهوری قرآن ی تفیسر» کا جایزہ شائع کیا گیاہے
خبر کا کوڈ: 3447570 تاریخ اشاعت : 2015/11/13
بین الاقوامی گروپ: ترک شہر سیواس میں قرآن ی حافظوں کی حوصلہ افزائی کے لیے پروگرام منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3446300 تاریخ اشاعت : 2015/11/09
بین الاقوامی گروپ: سومالیہ کے قاری عبدالصمد بنعمر محمد کو کم عمر ترین قاری کا اعزاز حاصل ہے
خبر کا کوڈ: 3444841 تاریخ اشاعت : 2015/11/08
بین الاقوامی گروپ: «گجرات» کے اعلی عدالت کا کہا ہے کہ بعض مسلمان متعدد شادیوں کے لیے آسانی سے قرآن مجید کا حوالہ دیتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444261 تاریخ اشاعت : 2015/11/07
بین الاقوامی گروپ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی شعبے کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا کہنا ہے کہ سارے انسان قرآن کے مطابق ایک جیسے اور مساوی ہیں
خبر کا کوڈ: 3443888 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ: رنگین قرآن ی نسخوں کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ رنگین جلد والے نسخے شیعوں کے قرآن ہیں
خبر کا کوڈ: 3443887 تاریخ اشاعت : 2015/11/06
بین الاقوامی گروپ: حافظان قرآن کا سالانہ اجتماع «معا نرتقی»(ملکرآگے بڑھیں) کے عنوان کے ساتھ وزارت اوقاف کے تعاون سے منعقد کیا گیا
خبر کا کوڈ: 3443315 تاریخ اشاعت : 2015/11/04
بین الاقوامی گروپ: بنی شریف یونیورسٹی کے تعاون سے مصرمیں « قرآن و سنت کا معجزہ» سیمینار کل منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 3434702 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کے درمیان منعقدہ قرآن ی مقابلوں کے کامیاب طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3434700 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: فلپائنی خاتون مسلم دانشور پوتره دیرامپاتن دیامپوان کا کہنا ہے کہ انقلاب اسلامی سے دیگر شعبوں میں بہبود کے علاوہ خواتین کا مقام بھی اجاگر ہوا
خبر کا کوڈ: 3434694 تاریخ اشاعت : 2015/11/02
بین الاقوامی گروپ: ویرجینیا یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا کہ امام خمینی کا قرآن ی پیغام تمام مسلمانوں کے لیے تھا
خبر کا کوڈ: 3429288 تاریخ اشاعت : 2015/11/01
بین الاقوامی گروپ:مولانا عبدالمالک نے کہاکہ پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما سودی نطام کے خلاف بھر پور تحریک چلائیں گے اور عوام کو میدان میں نکالیں گے
خبر کا کوڈ: 3422910 تاریخ اشاعت : 2015/10/31