ایکنا: پاکستان نے بھارتی حکومت کی طرف سے متنازعہ شہریت کے قانون کے نفاذ پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کی قانون سازی ظاہری طورپر امتیازی نوعیت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516038 تاریخ اشاعت : 2024/03/15
ایکنا: ایرانی ثقافتی نمایندے مجید مشکی نے اسلامی نظریاتی کونسل آفس کا دورہ کیا اور اس کونسل کے سربراہ قبله ایاز سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515978 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515973 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
ایکنا: پنجاب کے سابق وزیراوقاف نے ایران کے ثقافتی نمایندے سے ملاقات میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515888 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی دعوت پر ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان 29 جنوری کو پاکستان کا دورہ کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3515738 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: پاکستان نے بھارتی شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر و تقدیس کی شدید مذمت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515730 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
ایکنا: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515729 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
ایکنا: پاکستان کے ایران کے ساتھ پرانے روابط ہیں، تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان اور ایران دونوں کو اب تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے
خبر کا کوڈ: 3515714 تاریخ اشاعت : 2024/01/19
ایکنا: ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستان ی سرحد کے ساتھ دو شدت پسند ٹھکانوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515713 تاریخ اشاعت : 2024/01/19
ایکنا: مفسر قرآن اور بزرگ عالم دین شیخ محسن نجفی کی مجلس فاتحہ کا اہتمام جامعہ امام صادق کوئٹہ کی جانب سے کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515707 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایکنا: پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515706 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایکنا: معروف مفسر اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر رھبر معظم نے پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515674 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
ایکنا: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ایران کے شہر کرمان میں دہشت گرد حملوں میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515631 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
ایکنا: اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ سال 2024 ہمارے ملک کے لیے ترقی اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے، فلسطینی بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ہم نئے سال کو انتہائی سادگی سے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515609 تاریخ اشاعت : 2024/01/01
ایکنا: پاکستان میں سال نو کی تقریبات غزہ عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منسوخ کی گیی ہیں اور سال نو سادہ انداز میں منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515590 تاریخ اشاعت : 2023/12/30
ایکنا: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515559 تاریخ اشاعت : 2023/12/25
ایکنا: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے حج کو ڈیجیٹلائز کرتے ہوئے موبائل ایپ بنا لی۔
خبر کا کوڈ: 3515532 تاریخ اشاعت : 2023/12/21
ایکنا: پاکستان کے کروڑوں نوجوان جنریشن زی میں آتے ہیں جنکو مستقبل میں سنگین چیلنجیز درپیش ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515508 تاریخ اشاعت : 2023/12/18
ایکنا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3515498 تاریخ اشاعت : 2023/12/16
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ملتان میں ایام فاطمیہ کے عنوان سے اربعین کونسل نے ''فاطمیہ واک ''کا اعلان کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515496 تاریخ اشاعت : 2023/12/16