پاکستان - صفحہ 2

پاکستان - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے پاکستان کے جنوب مغربی علاقے خضدار میں ایک اسکول بس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3518547   تاریخ اشاعت : 2025/05/27

ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمانوں، بالخصوص کشمیریوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518500   تاریخ اشاعت : 2025/05/19

شیخ الازهر:
ایکنا: شیخ الازهر نے پاک بھارت جنگ بندی پر خوشی کا اظھار کرتے ہویے اسے عالمی امن کے لیے ضروری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518478   تاریخ اشاعت : 2025/05/13

ایکنا: نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس کے نتائج کا سب سے زیادہ بوجھ بھارت کے مسلمانوں کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518460   تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: اسلام آباد نے دعوی کیا ہے کہ دو مساجد کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518448   تاریخ اشاعت : 2025/05/08

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم نے کشمیری مہاجرین کی حمایت پر پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518374   تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: جماعت اسلامی پاکستان فلسطینیوں کے حق میں ملین مارچ پروگرام کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518345   تاریخ اشاعت : 2025/04/19

ایکنا: دسیوں ہزار پاکستانیوں نے کراچی میں عظیم الشأن مظاہرے میں غزہ کے عوام سے یکجہتی کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518324   تاریخ اشاعت : 2025/04/15

مفتی تقی عثمانی
ایکنا: معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی، جانی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، ہماری حکومت سمیت تمام اسلامی حکومتوں پر جہاد اب فرض ہوچکا ہے
خبر کا کوڈ: 3518304   تاریخ اشاعت : 2025/04/11

ایکنا رپورٹ:
ایکنا: مقررین نے امت مسلمہ کی وحدت اور قدس کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518237   تاریخ اشاعت : 2025/03/29

ایکنا: پاکستان نے اقوام متحدہ پرزور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3518197   تاریخ اشاعت : 2025/03/22

ایکنا: بیروت میں سید حسن نصرالله و سید هاشم صفی‌الدین کی تشیع کے ساتھ مختلف ممالک میں تعزیتی جلسے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3518043   تاریخ اشاعت : 2025/02/25

ایکنا: ایک بس پر حملے میں سات افراد کو قتل کردیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3518020   تاریخ اشاعت : 2025/02/21

ایکنا: وزارت امور اسلامی سعودی اور پاکستان کی وزارت مذہبی أمور میں قرآن و سنت کی اشاعت بارے تعاون پر تاکید کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517731   تاریخ اشاعت : 2024/12/31

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کرم میں گرینڈ امن جرگے کے فریقین سے مذاکرات مکمل، تحریری امن معاہدے کیلئے راہ ہموار ہوگیی ہے آج فیصلے متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517706   تاریخ اشاعت : 2024/12/26

ایکنا: دوسری بین الاقوامی اسلامی بازار کانفرنس کراچی میں منعقد ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517585   تاریخ اشاعت : 2024/12/06

ایکنا: پاکستانی حکام نے سال 2015 کے لیے بہترین حج أمور کے لیے کچھ تبدیلیوں کے ساتھ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517519   تاریخ اشاعت : 2024/11/25

ایکنا: ہزاروں پاکستانیوں نے کراچی میں سیدحسن نصرالله کی شہادت کے چہلم پر مقاومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517451   تاریخ اشاعت : 2024/11/13

پاکستان؛
ایکنا: کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 25 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3517426   تاریخ اشاعت : 2024/11/09

ایکنا: شھدائے مقاومت کی یاد میں قرآنی مقابلے پاکستان کے شهر راولپنڈی میں منعقد ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517415   تاریخ اشاعت : 2024/11/07