پاکستان - صفحہ 3

پاکستان - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ایکنا: جماعة التبلیغ یا تبلغی جماعت کا عظیم ترین اجتماع ہر سال اکتوبر کو لاہور کے قریب «رایونڈ» میں منعقد ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517407   تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایکنا: مقابلہ حفظ و قرائت قرآن کریم شھدائے غزه و لبنان کی یاد میں خانه فرهنگ ایران حیدرآباد اور خانہ فرہنگ پشاور میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517373   تاریخ اشاعت : 2024/10/31

ایکنا: عقیده ختم نبوت پر پاکستانی قوم حساس ہے اور اس کی جڑیں تاریخی اور مذہبی عقیدت میں پوشیدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517325   تاریخ اشاعت : 2024/10/23

غیر وابستہ تحریک کا رکن ہونے کے ناطے پاکستان، ایران اور ترکی کو مل کر اسرائیل کیخلاف آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ بنجامن نیتن یاہو کو فلسطین اورلبنان میں جاری نسل کشی سے روکا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3517230   تاریخ اشاعت : 2024/10/07

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: کئی شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ کے علاوہ ترحیم کی مجالس بھی منعقد ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3517187   تاریخ اشاعت : 2024/09/30

ایکنا: حفظ، تلاوت و تفسیر قرآن کریم مقابلہ بعنوان «آیات آسمانی» ملتان میں منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517173   تاریخ اشاعت : 2024/09/27

جشن میلاد پر؛
ایکنا: ہمارا فرض ہے کہ ہم فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کے حق میں آواز اٹھائیں اور عالمی برادری کو ان کی حمایت پر آمادہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3517118   تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا: جشن میلاد نبی اکرم(ص)، کی مناسبت سے قرآن و اهل بیت(ع) کے عشاق کے تعاون سے محفل لاہور میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517115   تاریخ اشاعت : 2024/09/17

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ملک بھر میں چہلم امام حسینؓ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور لاکھوں عزادار امام وقت کو پرسہ دیں رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516986   تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ایران میں زائرین کی بس کا حادثہ، وزارت خارجہ نے کرائسس منیجمنٹ یونٹ فعال کر دیا
خبر کا کوڈ: 3516963   تاریخ اشاعت : 2024/08/22

ایکنا: پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ اوواسپیڈ اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ پاکستانی سفیر
خبر کا کوڈ: 3516959   تاریخ اشاعت : 2024/08/21

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ہزاروں زائرین پاکستان کے مختلف شہروں سے کوئٹہ سے ہوتے ہوئے ایران و عراق کی طرف سفر کرتے ہیں جہاں عوام کی ان سے محبت دیدنی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516948   تاریخ اشاعت : 2024/08/20

ایکنا: وزارت خارجه پاکستان نے صہیونی شدت پسندوں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516939   تاریخ اشاعت : 2024/08/18

افغانستان میں طالبان اور عوام کی جنگ میں جس شہر نےأفغان مہاجرین کو جگہ دی وہ پاراچنار ہے ہے مگر آج وہی شہر ہے جہاں یہ تکفیری مہاجریں بدترین انداز میں شیعوں کو نشانہ بنارہے ہیں اور پاکستان و أفغانستان کے تکفیری بھاری اسلحوں سے انکو نشانہ بنارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516862   تاریخ اشاعت : 2024/08/04

ایکنا: پاراچنار کا مسئلہ اکثر و بیشتر دل خراش واقعات پیدا کرتا رہتا ہے جس کا مستقل حل ضروری ہے.
خبر کا کوڈ: 3516846   تاریخ اشاعت : 2024/08/02

ایکنا: مختلف مسالک کے علماء نے محرم میں بین المذاہب ہم آہنگی برقرار رکھنے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516746   تاریخ اشاعت : 2024/07/16

ایکنا: اورکزئی قبیلے میں عزاداری کے بانی معروف عالم اور عارف سیدمیر انور شاه کو کہا جاتا ہے جنہون نے امام حسین(ع) کی عزاداری کی بنیاد رکھی۔
خبر کا کوڈ: 3516739   تاریخ اشاعت : 2024/07/15

ایکنا: پاکستان کے صوبہ سندھ میں محرم کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے یکم سے 10 محرم تک قانون 144 نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516722   تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا: برطانیہ میں لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نمایاں ہے اور وہاں بھی سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516663   تاریخ اشاعت : 2024/07/01

ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں دسترخوان غدیر کا اہتمام آج ہوگا، پوسٹر سازی کا مقابلہ بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516635   تاریخ اشاعت : 2024/06/25