ثواب

iqna

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام نواب؛
ایکنا: ولی فقیہ کے نمائندہ برائے امور حج و زیارت نے حاجیوں کے اہل خانہ کی خدمت، حاجیوں کی زیارت، عوام کی خدمت اور مشکلات حل کرنا، لیالی عشر کی دس راتوں میں نفل نمازوں اور اخلاص کو عظیم ثواب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518427    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

خبر کا کوڈ: 3500945    تاریخ اشاعت : 2016/06/08

بین الاقوامی گروپ: حضرت رسول اکرم(ص) نے فرمایا: کہ رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3183338    تاریخ اشاعت : 2015/04/21

بین الاقوامی گروپ: اہل سنت کی کتابوں میں قبر امام رضا (علیہ السلام) کی زیارت کی فضیلت میں روایتیں وارد ہوئی ہیں جن میں سے بعض کو ہم یہاں پر نقل کرتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 2625071    تاریخ اشاعت : 2014/12/23