ایکنا: اسرائیل نے حماس کے شہید رہنما صالح العاروری کی دو بہنوں کو حراست میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515696 تاریخ اشاعت : 2024/01/15
رهبر انقلاب کے قرآنی مستندات
ایکنا: آیه ۵۳ سوره «احزاب» کے رو سے مسئله آداب معاشرت کو رسول اسلام(ص) نے بیان کیا ہے جو بقائے باہمی کے لیے ایک نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515645 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
رهبر انقلاب اسلامی خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے اسلامی نظریے کو مناسب ترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ عورت بارے نظریہ اسلام کا مثبت پہلو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515580 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا: حکومت پاکستان نے اپنے والد یا خاوند جیسے رشتوں سے محروم حج پر جانے کی خواہشمند خواتین کے لیے طریقہ کار وضع کرتے ہوئے سرکلر جاری کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515528 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
ایکنا شیکا گو: مسلمان اور مسیحی خواتین پچیس سالوں سے وحدت کے لیے اجتماعی اجلاس منعقد کرتی آرہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515356 تاریخ اشاعت : 2023/11/26
ایکنا بغداد: آن لاین قرآنی مقابلے «والشفع و والوتر» میں ایرانی خواتین نے عمدہ کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 3515228 تاریخ اشاعت : 2023/11/05
رسول گرامی (ص) اس وقت جب عورت کا کوئی مقام نہ تھا ایک بیٹی کے ہاتھ کو چھومتا ہے اور یہ انسانیت کا بالا ترین مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515157 تاریخ اشاعت : 2023/10/23
ایکنا امارات: ساتویں بین الاقوامی «شیخة فاطمة بنت مبارک» قرآنی مقابلے دبئی میں اختتام پذیر ہوگیے۔
خبر کا کوڈ: 3514997 تاریخ اشاعت : 2023/09/24
ایکنا نجف: حوزه علمیه نجف خؤاتین شعبے کے نویں اجلاس میں زائرین کی قرآنی تربیت پر زور دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514852 تاریخ اشاعت : 2023/08/28
ایکنا لندن: برطانیہ میں مسلمان خاتون کوچ کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہے مسلمان اور دیگر اقلیت خواتین کے لیے ایک نمونہ بنے۔
خبر کا کوڈ: 3514825 تاریخ اشاعت : 2023/08/23
اس سال پاکستانی حجاج کے نظم و ضبط میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3514461 تاریخ اشاعت : 2023/06/13
پہلی بار تاریخ میں ایک ہوائی جہاز جس کا پورا عملہ خواتین پر مشتمل ہیں انڈین خواتین کو لیکر حج پر پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514457 تاریخ اشاعت : 2023/06/12
سعودی قوانین کے مطابق بقیع قبرستان میں صرف مرد حضرات جاسکتے ہیں اور خواتین کا داخلہ ممنوع اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514424 تاریخ اشاعت : 2023/06/06
ایکنا تھران: ادارہ عفو بینالملل نے رپورٹ میں افغان خواتین سے بدسلوکی کو«جنسی آپارٹاید اور انسانی بربریت» قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514383 تاریخ اشاعت : 2023/05/28
افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے افغان خواتین کو حکم دیا ہے کہ وہ عوامی مقامات پر مکمل ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو کہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خواتین پر عائد سخت ترین پابندیوں میں ایک نیا اضافہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511810 تاریخ اشاعت : 2022/05/07
تہران(ایکنا) ویانا میں اسلامی مرکز امام علی(ع) کے تعاون سے رمضان میں قرآنی کورس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511631 تاریخ اشاعت : 2022/04/06
تہران(ایکنا) حرم حضرت عباس کی جانب سے قرآنی مقابلوں میں شریک نابینا خواتین حافظات کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511572 تاریخ اشاعت : 2022/03/28
افغانستان میں طالبان نے مرد سرپرستوں کے بغیر خواتین کے جہاز میں سفر پرپابندی عائد کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3511571 تاریخ اشاعت : 2022/03/27
آٹھ مارچ فیمینسٹک بہروپ ریلی (عورت مارچ) کے مقابلے میں فاطمی روپ ریلی ( حجاب و حیاء و تکریم خواتین مارچ ) منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511402 تاریخ اشاعت : 2022/03/01
حجاب مسلمان عورت کا زیور ہے، جس سے کوئی طاقت محروم نہیں کر سکتی- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511302 تاریخ اشاعت : 2022/02/13