ایران کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا احمدی وفا نے چھیالیسویں قرآنی مقابلوں میں آیات ۳۱ تا ۳۵ سوره احزاب و سوره کوثر کی اعزازی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515413 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
ایکنا اسلام آباد: درگاہ حضرت میاں میر کے مشایع نے فلسطینیوں پر مظالم سے نفرت کا اظھار کرتے ہوئے غاصب رژیم کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515409 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
چھیالیسویں قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف و فلاح و بہبود کے تعاون سے ایران کے شھر بجنورد میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515407 تاریخ اشاعت : 2023/12/03
ایکنا تھران: افتتاحی تقریب چھیالیسویں قرآنی مقابلوں کے اختتام پر منعقد کی گیی جو ادارہ اوقاف کے تعاون سے ہوئے اس میں خراسان شمالی کے قاری ھادی اسفیدانی نے سورہ غافر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515398 تاریخ اشاعت : 2023/12/02
ایران تھران: افغانی باشندوں کے درمیان قرآنی مقابلہ «فائزون» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515338 تاریخ اشاعت : 2023/11/24
ایکنا کویت: بارہویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے آنے والے دنوں میں کویت میں ہوں گے جہاں تین ایران ی نمایندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515246 تاریخ اشاعت : 2023/11/08
امیر جماعت اسلامی؛
ایکنا اسلام آباد: ایران کیخلاف جنگ مسلط کرنیوالا امریکہ ہی فلسطین پر اسرائیلی قبضے کا ذمہ دار ہے، سراج الحق
خبر کا کوڈ: 3515182 تاریخ اشاعت : 2023/10/27
ایکنا قاہرہ: شیخ عبدالرحیم محمد دویدار، معروف اساتذہ جیسے محمد نقشبندی، مصطفی اسماعیل اور طه الفشنی جیسے مصری قاریوں کے شاگرد رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515171 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
تلاوت آیات ۱۵ تا ۱۸ سوره «حجرات» اور سوره «ق» کی ابتدائی آیات ایران کے بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد کی آواز میں حرم رضوی میں کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515112 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
ایکنا بیروت: حسین امیرعبداللهیان نے حسن نصراللہ کے ہمراہ «طوفان الاقصی» کے بعد کی صورتحال کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515101 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
سربراہ علمی تحقیقی ادارہ:
ایکنا تھران: مسلمی نائینی نے سمنان یونیورسٹیز کے سربراہوں کی نشست میں کہا کہ طلباء قرآن مقابلے جلد دوبارہ بحال ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515099 تاریخ اشاعت : 2023/10/14
تھران میں داخلے پر؛
ایکنا تھران: نایجیریا کے معروف رہنما تھران داخل ہونے پر اپنے پہلے بیان میں کہا کہ امید ہے کہ انقلاب اسلامی ظھور امام کا پیش خیمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515094 تاریخ اشاعت : 2023/10/12
ایکنا تھران: اسلامی انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ مسعود شجره کے مطابق شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ ایران پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515091 تاریخ اشاعت : 2023/10/11
ایکنا تھران: حماس نے اس اقدام سے دنیا پر ثابت کردیا کہ غاصب رژیم کو ایک سازش کے تحت مسلط اور بڑی طاقت بنا کر پیش کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515075 تاریخ اشاعت : 2023/10/09
میڈاغاسکر دانشور ایکنا سے:
عبدالرزاق علی محمد کا کہنا ہے کہ شیعہ سنی ایک معاشرے کا حصہ ہے ایک خدا، ایک قرآن اور ایک رسول کے ماننے والوں کو تفرقے سے دوری کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515064 تاریخ اشاعت : 2023/10/06
تیونسی مفتی:
ایکنا تھران: شیخ هشام بن محمد المختار نے کہا کہ اختلافات خیر کا باعث ہوسکتے ہیں اگر وہ خدمت کے لیے ہو فساد و فتنے کے لیے نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 3515051 تاریخ اشاعت : 2023/10/03
بین الاقوامی وحدت کانفرنس سے ایرانی صدر کا خطاب؛
ایکنا تھران: حجتالاسلام والمسلمین رئیسی نے اسلام دشمنوں سے تعلقات بحالی ایک رجعت پسندانہ دور جاہلیت کی طرف واپسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515044 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
ایکنا کروشیا: بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں ایران ی سفیر شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515040 تاریخ اشاعت : 2023/10/01
ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران ی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515017 تاریخ اشاعت : 2023/09/27
ایکنا پاکستان: کوئٹہ کے «الائیڈ» اسکول کے طلبا کو خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران کوئٹہ میں شھید سلیمانی کی زندگی سے روشناس کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515015 تاریخ اشاعت : 2023/09/27