ایران - صفحہ 25

ایران - صفحہ 25

IQNA

ٹیگس
ایران کے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ہفتے کی شام کو اختتام پذیر ہوئے جہاں اختتامی تقریب میں ایران کی وزارت ثقافت محمدمهدی اسماعیلی، وزیر تعلیم و تبلیغات اسلامی یوسف نوری شریک ہوئے۔ تقریب تہران آرٹ گیلری کے اندیشه ہال میں منعقد ہوئی جسمیں طلبا و طالبات کو انعامات دیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3511440   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

حکومت پاکستان اور اسکے سکیورٹی ذمہ داران مستقبل میں ان مجرم دہشتگردوں کی دہشتگردانہ کارروائیوں کو روکنے کیلئے ضروری اور فیصلہ اقدامات انجام دیں۔
خبر کا کوڈ: 3511434   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

تہران(ایکنا) اٹھتیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی اختتامی تقریب آج منعقد ہوگی جسمیں ایرانی صدر کی شرکت متوقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511428   تاریخ اشاعت : 2022/03/05

بن سلمان
سعودی عرب اور ایران پڑوسی ہیں، جدا نہیں ہو سکتے۔ سعودی عرب نے 4 ماہ میں ایران کے ساتھ مذاکرات کے کئی دور کیے۔
خبر کا کوڈ: 3511416   تاریخ اشاعت : 2022/03/04

تہران(ایکنا) سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پہلی رات دس ایرانی اور غیرملکی قرآنی نمایندوں کے درمیان مقابلہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511404   تاریخ اشاعت : 2022/03/02

تہران(ایکنا) بین الاقوامی مقابلوں میں دنیا کے مختلف ممالک سے انتیس قرآء اور حفاظ کرام شرکت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511399   تاریخ اشاعت : 2022/03/01

دورے میں دو طرفہ دفاع و عکسری شعبوں میں تعلقات بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511387   تاریخ اشاعت : 2022/02/27

تیسری ساؤتھ ایشیا انٹرنیشنل کنزیومر انڈسٹری کی نمائش جمعہ سے کراچی میں شروع ہوگئی ہے جس میں ایرانی کمپنیوں سمیت ایک سو سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511380   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

تہران(ایکنا) گومبہ ریاست کے «الاحفاد» فاونڈیشن کے نمایندوں اور ایرانی مرکز کے سربراہ کی ملاقات میں قرآنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511342   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

ایران کی ایک سو اسی یونیورسٹیوں کی طلبہ یونیوں نے ، ایران کی وزارت خارجہ سے ، ہندوستا ن میں مسلم طالبات کے پردے سے متعلق مشکلات کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511336   تاریخ اشاعت : 2022/02/19

اسلامی جموریہ ایران کی کامیاب پالیسیوں کو انکی ترقی میں اہم کردار حاصل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511296   تاریخ اشاعت : 2022/02/12

تہران(ایکنا) دنیا کے مختلف معروف میڈیا چینلز نے ایران کے یوم انقلاب اسلامی پروگراموں کو بریکنگ نیوز کے ساتھ نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511292   تاریخ اشاعت : 2022/02/12

انقلاب کے بعد تمام شعبوں میں ایران ترقی کی سمت تیزی س گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511288   تاریخ اشاعت : 2022/02/10

رھبر انقلاب
تہران(ایکنا) رہبر انقلاب اسلامی نے موجودہ امریکی صدر کو امریکی عزت آبرو خاک میں ملانے کی مہم میں ٹرمپ کا اتحادی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511276   تاریخ اشاعت : 2022/02/09

ڈاکٹر غلام علی حداد عادل:
پابندیوں، دھمکیوں اور سازشوں کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی استقامت اور اسلامی جمہوریہ میں ہونے والی سائنسی و صنعتی پیشرفت اور مختلف طرح کے سافٹ ویئر اور ہارڈ ویئر نظاموں کی تشکیل، تمام مسلمانوں کے لیے پیغام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511267   تاریخ اشاعت : 2022/02/07

بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265   تاریخ اشاعت : 2022/02/07

تہران(ایکنا) ایران کے بعد عنقریب عراق اور شام کے مقدس مقامات کے لیے زمینی راستے کھل رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3511230   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

تہران(ایکنا) محمد وجاهت رضا نے مقدماتی مرحلے میں عمدہ کارکردگی سے اٹھتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں رسائی حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511227   تاریخ اشاعت : 2022/02/01

پینتیسویں گھریلو دستکاری نمایش کا مقصد اس صنعت کو فروغ دینا ہے جو اس وقت تھران میں جاری ہے۔ تھران انٹرنیشنل نمایش میں جاری مذکورہ نمایش میں ۲۱۱ ایرانی ہنر مند جو ایران کے مختلف شہروں سے تعلق رکھتے ہیں انکے بنائے ہوئے سامان اور اشیاء موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511223   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

تہران(ایکنا) بین الاقوامی آن لائن قرآنی مقابلہ «أم أبیها» میں ایران، عراق، سعودی عرب اور لبنان سے ۶۳ خواتین شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511200   تاریخ اشاعت : 2022/01/29