1991ء میں یوکرین وہ پہلا ملک تھا جس نے سوویت یونین سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی خودمختاری کا اعلان کیا۔ یوکرین کی جانب سے آزادی کے اعلان نے سوویت یونین کو بڑا دھچکا دیا کیونکہ یوکرین اور موجودہ روس صدیوں سے ایک خطے کے طور پر دیکھے جاتے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511415 تاریخ اشاعت : 2022/03/03
دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکی حکومت تقریباً 200 سے زیادہ جنگیں انجام دے چکی ہے جبکہ اس دوران دنیا بھر میں 250 جنگیں انجام پائی ہیں
خبر کا کوڈ: 3511411 تاریخ اشاعت : 2022/03/02
یورپ نے 1990ء میں یہ وعدہ کیا تھا کہ وہ مشرق کی طرف نہیں پھیلے گا، مگر وہ اس پر قائم نہیں رہا۔ پیوٹن
خبر کا کوڈ: 3511381 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
تہران(ایکنا) سعودی عرب کے حکمران بھی امریکہ اور یورپ کی اس رو میں بہہ گئے ہیں جبکہ وہاں کے علماء اور عوام خاموش ہیں.حافظ حسین احمد
خبر کا کوڈ: 3511323 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
روس اور یوکرین کے تعلقات میں پائی جانے سخت کشیدگی کے باوجود دونوں ملکوں کے حکام نے یوکرین پر روس کے کسی بھی قسم کے عنقریب حملے کے امکان کو مسترد کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511308 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
تہران (ایکنا) عراقی شیعہ الاینس کے حوالے سے سرگرم کمیٹی کے رکن کا کہنا تھا کہ وحدت کی راہ میں امریکی سازش رکاوٹ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511212 تاریخ اشاعت : 2022/01/30
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان براہ راست مذاکرات سے متعلق کہا کہ امریکی بدستور براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کرتے ہیں لیکن ہم نے اب تک براہ راست مذاکرت کیلئے حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511183 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
تہران(ایکنا) گذشتہ روز کے حملوں کے تناظر میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سیکورٹی ہدایات جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511179 تاریخ اشاعت : 2022/01/25
متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور امریکا کو یہ واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ تکفیری گروہوں پر جوا کھیلنا بہت بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511152 تاریخ اشاعت : 2022/01/21
بین الاقوامی گروپ : امریکی کانگریس میں پہلی 2 مسلمان خواتین کی جانب سے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کیے جانے سے ڈیموکریٹک پارٹی میں خلیج اور امریکا-اسرائیل اتحاد میں دراڑ آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 3505728 تاریخ اشاعت : 2019/02/11
بین الاقوامی گروپ: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ حالیہ امریکی بیانات میں اقوام متحدہ میں سفارتی محاذ پر اور افغان جنگ میں ناکامی کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503982 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
بین الاقوامی گروپ: امریکا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور جہاں امریکی نائب صدر نے پاکستان کو سخت خبردار کیا ہے وہیں پاکستان نے بھی امریکی الزام کا سختی سے جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503977 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
بین الاقوامی گروپ: امریکا ،فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے القدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل سلیمانی نے کہا ہے کہ داعش کا خاتمہ قریب ہے اور ہم دو ماہ کے اندر اندر اس خونخوار گروہ کا کام تمام کردیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3503576 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ: حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے ماہ محرم الحرام کی پہلی شب کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ طلب نہیں ہیں لیکن اگر ہماری شرعی ذمہ داری بنی تو جنگ کریں گے حتی اگر ہمارے مقابلے میں بش، ٹرامپ، ٹرامپ کا معاون، اسرائیل، بعض عرب یا پوری دنیا بھی کیوں نہ آجائے۔ مقاومت اور مزاحمت ہدف تک پہنچنے کا وسیلہ ہے، خود ہدف نہیں ہے۔ مقاومت کو ہدف میں تبدیل کرنا ایک بہت بڑا خطرہ ہے کہ جس سے مختلف پارٹیاں، تنظیمیں اور ممالک روبرو ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503574 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں انقلاب اسلامی کی سپریم کونسل کے معزز اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ نہیں کہتا کہ ساری دنیا سے رابطہ کاٹ لیا جائے، لیکن ہمیں اپنی عظیم قدرت اور طاقت کو دوسروں کے عصاء سے تبدیل نہیں کرنا چاہیئے۔ اگر ہم اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کے بجائے دوسروں کے سہارے کی تلاش میں ہوں تو یہ بہت بڑی غلطی ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 3503572 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
بین الاقوامی گروپ:پاکستان نے سعودی عرب کی زیر قیادت فوجی اتحاد میں شمولیت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے تاہم ساتھ ہی یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ سعودی عرب سے موصول ہونیوالی تفصیلات کے بعد طے کیا جائیگا کہ اس فوجی اتحاد میں پاکستان کا کردار کس نوعیت کا ہوگا
خبر کا کوڈ: 3467429 تاریخ اشاعت : 2015/12/20
بین الاقوامی گروپ: پاکستان تحریک انصاف نے سعودی عرب کی سربراہی میں بننے والے فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو فوری طور پر اس اتحاد کے محرکات سے آگاہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 3465651 تاریخ اشاعت : 2015/12/19
بین الاقوامی گروپ: امریکی ریاست الینوائے کے شہر شکاگو کے مضافات میں واقع کرسچن کالج کی ایک مسیحی پروفیسر کو مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے حجاب پہننے پر انتظامیہ نے رخصت پر بھیج دیا.
خبر کا کوڈ: 3465439 تاریخ اشاعت : 2015/12/18
بین الاقوامی گروپ: سعوی عرب نے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے 34 اسلامی ریاستوں پر مشتمل فوجی اتحاد قائم کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463255 تاریخ اشاعت : 2015/12/15