تکفیری

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : مصر کے دارالافتاء نے سیکورٹی فورسز کی تکفیر کے لیے دعوت دینے والے بعض عناصر سے خبردار کرتے ہوئے زور دیا : اس قسم کے فتوے صادر کرنے والے افراد ہر قسم کی علمی اور عقلی قابلیت سے بے بہرہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1369307    تاریخ اشاعت : 2014/02/01

بین الاقوامی گروپ :گزشتہ روز شام کے دارالحکومت دمشق میں رہبر انقلاب کے خصوصی نمائندے کی موجودگی میں "مسلمان ؛ مغرب پرستی اور تکفیری فکر" کے عنوان سے علمائے اسلام کی دسویں سالانہ کانفرنس منعقد کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1367804    تاریخ اشاعت : 2014/01/28

بین الاقوامی گروپ : شام کے صدر بشار الاسد نے ملک میں جاری بحران کے حل کے لیے مذہبی اداروں کے کردار پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1359861    تاریخ اشاعت : 2014/01/16

سیاسی گروپ : مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ کعبی نے خیال ظاہر کیا : تکفیری اسلام اور رسول خدا(ص) کے دشمن ہیں اور عالم اسلام خصوصا اہل سنت کی چیدہ شخصیات ، مفکرین اور علما کو اس فکر کے خلاف قیام کرتے ہوئے عالمی سطح پر اسلامی تحریک کا آغاز کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 1358611    تاریخ اشاعت : 2014/01/13