عزاداری

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: نایجیریا کے شہر «کادونا» میں عشرہ اول کے حوالے سے بھرپور اور بے مثال عوامی شرکت کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3391147    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: جدیدکیمروں اور ہیلی کیم سے امام بارگاہوں اور جلوس عزا کی حفاظت اور نگرانی کی جائے گی اس حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں سے تعاون کیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3391134    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ:محرم الحرام میں عزاداری کےخلاف کسی قسم کا قدغن برداشت نہیں کریں گے، پنجاب پولیس مختلف اضلاع میں چادراور چاردیواری کاتقدس پامال کر رہی ہے
خبر کا کوڈ: 3388473    تاریخ اشاعت : 2015/10/18

بین الاقوامی گروپ: لاہور میں نیوز کانفرنس میں ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ایمپلی فائر ایکٹ کے ناجائز استعمال کو ہم ہرگز نہیں مانیں گے، ضلع بندیوں کی آڑ میں علماء، ذاکرین کیساتھ ساتھ شہر سے باہر مقیم فیملیز کو اپنے علاقوں میں داخلے سے روکا جا رہا ہے، کالعدم دہشتگرد جماعتوں کو امن کمیٹیوں میں بیٹھا کر انتظامیہ نیشنل ایکشن پلان کی دھجیاں بکھیرنے میں مصروف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3385747    تاریخ اشاعت : 2015/10/15

بین الاقوامی گروپ: قومی ایکشن پلان بننے کے بعد اس قانون کو جواز بنا کے عزاداری ِ سیدالشہداء(ع) کو محدود کرنے کی سازش کی جا رہی ہے، ہم عزاداری ِ سیدالشہداء(ع) کے خلاف ہونے والی سازش کو ناکام بنا دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3172285    تاریخ اشاعت : 2015/04/19

بین الاقوامی گروپ:عالم اسلام کے بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت الله سیستانی نے کہا کہ جو لوگ امام حسین علیہ السلام کی ملکوتی بارگاہ کی زیارت کے لئے پیدل سفر کر رہے ہیں وہ نیک اخلاق اور دین مبین اسلام کی تعلیمات پر پابند رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 2616400    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

بین الاقوامی گروپ:ایران کے شہر قم المقدسہ میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے حضرت امام حسین(ع) کے چہلم کے موقع پر کربلا میں وسیع پیمانے پر عزاداروں کی موجودگی کو اسلام دشمنوں کے خوف و ہراس کا سبب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616387    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

بین الاقوامی گروپ: کویٹہ کی مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں مجالس کا انعقاد
خبر کا کوڈ: 1474972    تاریخ اشاعت : 2014/11/19

بین الاقوامی گروپ: ایران سمیت دنیا بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوسھائے عزا انتہائی عقیدت و احترام سے نکالے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1469974    تاریخ اشاعت : 2014/11/03

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ وقت کے طاغوت کے آگے نہ جھکنے کا نام حسینیت ہے
خبر کا کوڈ: 1466877    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:ملک بھر میں 8 محرم الحرام کی مناسبت سے ماتمی جلوس اور محافل عزاداری کا انعقاد کیا جارہا ہے اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1466852    تاریخ اشاعت : 2014/11/02

بین الاقوامی گروپ:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کہا : ملک میں ہر مذہب و مسلک کو اپنی عبادات کا پورا حق حاصل ہے، عزاداری سید الشہداء پر کوئی قدغن برداشت نہیں کرینگے ۔
خبر کا کوڈ: 1465548    تاریخ اشاعت : 2014/10/29

بین الاقوامی گروپ: شهادت امام کاظم(ع) کے حوالے سے کاظمین میں عظیم اجتماع،لاکھوں پروانہ اہل بیت ماتم داری میں مصروف
خبر کا کوڈ: 1410877    تاریخ اشاعت : 2014/05/25