فرانس

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر پروگرام اسلامی جمہوریہ کی رایزنی سنٹر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1396420    تاریخ اشاعت : 2014/04/16

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ مارچ کو فرانس کے سکولوں میں حجاب پر پابندی کے دس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے مسلمانوں نے ملک میں اسلام مخالف قوانین میں روز بروز اضافے اور اسلام فوبیا کی ترویج کے خلاف ایک مہم کا آٰغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387890    تاریخ اشاعت : 2014/03/16

بین الاقوامی گروپ : ۱۸ سے ۲۱ اپریل تک فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع بیورجہ نامی پارک میں مسلمانوں کا تینتیسواں سالانہ اجتماع منعقد کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1380065    تاریخ اشاعت : 2014/02/25

بین الاقوامی گروپ : مسلمانوں کے حقوق کا دفاع کرنے والی لیگل ڈیفینس یونین نے اسلام اور قرآن کریم کی شان میں توہین آمیز مطالب شائع کرنے والے روزنامہ" شارلی ابدو" کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس کے بعد عدالت کی جانب سے روزنامے کے خلاف قانونی کاروئی کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377510    تاریخ اشاعت : 2014/02/19

ادب و آرٹ گروپ : ان دنوں پیرس میں ایرانی قونصل خانے کی کوششوں سے قرآنی مباحث پر مشتمل درسی کلاسیں منعقد کی جارہی ہیں جن کی آئڈیو فائلیں اب خواہشمند حضرات کے استفادے کے لیے انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہوں گی ۔
خبر کا کوڈ: 1374022    تاریخ اشاعت : 2014/02/11

بین الاقوامی گروپ : فرانس یسی سیکورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق اس وقت فرانس سے تعلق رکھنے والے ۵۰۰ سے زائد شہری شام کی سرزمین پر دہشت گردی کی وحشیانہ کاروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں جبکہ ریاض اور پیرس کے درمیان روز بروز بڑھتی ہوئی قرابتوں کے باعث ان تکفیریوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ ہو رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1371014    تاریخ اشاعت : 2014/02/04