بین الاقوامی گروپ: گذشتہ رات کے بم دھماکوں کے تناظر میں مفتی شوقی نے فرانس کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ اقلیتی مسلمانوں کی حفاظت یقینی بنائیں
خبر کا کوڈ: 3448007 تاریخ اشاعت : 2015/11/14
بین الاقوامی گروپ: «مانوئل کارلوس ولس» نے آسٹریا کی نسل پرستانہ اور مسلم مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا
خبر کا کوڈ: 3365187 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں ایک مقامی این جی اوز کے مطابق گذشتہ چھ مہینے کے دوران مسلمانوں پر حملوں میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے
خبر کا کوڈ: 3323287 تاریخ اشاعت : 2015/07/05
بین الاقوامی گروپ: لیون میں فیکٹری حملے کی مذمت کرتے ہوئے یورپی مسلم کیمونٹی نے لواحقین سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3320322 تاریخ اشاعت : 2015/06/28
بین الاقوامی گروپ: فرانس یسی وزیراعظم مینیوئل والس نے کہا کہ اسلام اور شدت پسندی کے درمیان کوئی تعلق نہیں۔
انہوں نے یہ بات فرانس کی مسلم کمیونٹی سے ایک خطاب میں کہی جس کا مقصد ملک کے مسلم آبادی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3315020 تاریخ اشاعت : 2015/06/16
بین الاقوامی گروپ: ابوبکر کے کہنا ہے کہ بڑی اور زیادہ گنجائش والی مسجدوں کے اشدضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 3154511 تاریخ اشاعت : 2015/04/16
بین الاقوامی گروپ: کالج کے مشہور کالج میں پہلی بار قرآنی اسٹڈی کورس شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3083934 تاریخ اشاعت : 2015/04/04
بین الاقوامی گروپ:مساوات اور انسانی حقوق کے گن گانے والے مغرب کے سب اصول اس وقت الٹ ہو جاتے ہیں جب بات کسی مسلمان کے حق کی جائے اور مزید بدقسمتی یہ کہ مسلمانوں کے ساتھ بے انصافی اور ظلم پر مغرب کے حکمران بھی بہرے گونگے ہو جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3060595 تاریخ اشاعت : 2015/03/30
بین الاقوامی گروپ: مساجد کے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں کے عنوان سے اسلام کا تعارف کرانے کے لیے مہم چلایا گیا
خبر کا کوڈ: 2920272 تاریخ اشاعت : 2015/03/03
بین الاقوامی گروپ : آڈوکس سروے سنٹر کے مطابق 77 فیصد فرانس یسی عوام کا خیال ہے کہ فرانس میں مسلمانوں اور یہودیوں کے خلاف واقعات میں اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2909733 تاریخ اشاعت : 2015/02/28
بین الاقوامی گروپ: بڑھتے ہو ئےاسلام فوبیا کے نتیجے میں کئے یونیورسٹیوں میں اسکارف پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ مزید سخت قوانین کے نفاذ کا امکان
خبر کا کوڈ: 2871569 تاریخ اشاعت : 2015/02/20
بین الاقوامی گروپ: رسول اکرم ( ص ) کی توہین برداشت نہیں کریں گے/ اتحاد سے دشمنوں کی سازش ناکام بنانے کی ضرورت ہے
خبر کا کوڈ: 2797315 تاریخ اشاعت : 2015/02/02
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو واقعے کے بعد سے فرانس میں قرآن کی فروخت میں تیزی آگئی ہے
خبر کا کوڈ: 2764422 تاریخ اشاعت : 2015/01/26
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم کونسل کا کہنا ہے کہ شارلی ابدو واقعے کے بعد مسلمانوں پرحملوں میں بہت تیز ی سے اضافہ ہورہا ہے
خبر کا کوڈ: 2760954 تاریخ اشاعت : 2015/01/25
بین الاقوامی گروپ:امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام جمعہ کو ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا ملک کے کئی شہروں میں آئی ایس اوکے زیر اہتمام احتجاجی پریس کانفرنسیز منعقد کی گئیں
خبر کا کوڈ: 2757847 تاریخ اشاعت : 2015/01/24
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو کی جانب سے خاکے شائع کرنے پر افغان سینٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کابل میں فرانس یسی سفارت خانہ بند کردیا جائے
خبر کا کوڈ: 2735566 تاریخ اشاعت : 2015/01/20
بین الاقوامی گروپ: مراکشی نژاد مسلمان اپنے گھر میں چاقو کے سترہ وار سے قتل کیا گیا
خبر کا کوڈ: 2720435 تاریخ اشاعت : 2015/01/18
بین الاقوامی گروپ: فرانس واقعے کے بعد صرف چند دنوں میں پچاس بار مسلمانوں پر حملوں کے واقعات رونما ہوئے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707352 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے بعد جرمنی میں بھی گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر کو نذر آتش کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2696476 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: صھیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو جو خود ہزاروں فلسطینیوں کا قاتل ہے نے فرانس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ فرانس کی ہر ممکن مدد سے دریغ نہ کیا جائے
خبر کا کوڈ: 2696434 تاریخ اشاعت : 2015/01/11