فرانس

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا دھلی نو: دھلئ نو کے مضافات میں واقع شهر گروگرام میں فسادات اور ہلاکتوں کے بعد مساجد سیل کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514740    تاریخ اشاعت : 2023/08/07

فمینزم الاینس فرانس میں بالادستی کے لیے محجبہ خواتین کی توہین کے ساتھ میدان میں اتر چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514512    تاریخ اشاعت : 2023/06/24

اسٹار فٹبالر اور فرنچ مسلمان کھلاڑی کریم نے عرب ٹیم الاتحاد میں شمولیت پراظھار خیال پیش کیا.
خبر کا کوڈ: 3514470    تاریخ اشاعت : 2023/06/15

ایکنا تھران- فرانس کی کونسل آف اسلامک ریلیجن کے سربراہ نے اس ملک میں مسلمانوں پر لگائی گئی مذہبی پابندیوں پر تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3513182    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

تہران(ایکنا) بروکسل میں انسانی حقوق کی نگران تنظیم نے مسلمانوں کے خلاف حملوں میں تیزی پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511321    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

تہران(ایکنا) فرنچ صدارتی نامزد نے دھمکی دی ہے کہ انکی کامیابی کی صورت میں فرانس میں اذان نشر نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3511294    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

تہران(ایکنا) دائیں بازو کی شدت پسند اریک زمور نے کامیابی کی صورت میں اسلام مخالف پروگراموں کا اعلان پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511186    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

تہران(ایکنا) فرنچ میگزین کے مطابق پچیس سالہ گورے کو مسجد میں دھماکہ کرنے کی کوشش کے جرم میں صرف دو سال کی سزا سنائی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511169    تاریخ اشاعت : 2022/01/24

فرانس یسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب پر پابندی کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھیل کے میدان میں سب کو یکساں مواقع اور سہولتیں میسر ہونی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3511148    تاریخ اشاعت : 2022/01/20

تہران(ایکنا) دائیں بازو کی پارٹی کے صدارتی امیدوار نے جیت کی صورت میں معذرت کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ الجزایری مسلم مہاجرین کو حاصل سہولیات ختم کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511139    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

بین الاقوامی گروپ: امریکا ، فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: فرانس کےشہر آژاکسیو کے جزیرہ کرس میں متعصب شدت پسندوں نے نماز خانہ اور قرآنی نسخے نذر آتش کردی
خبر کا کوڈ: 3469422    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ: فرانس یسی پولیس نے دارالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3460984    تاریخ اشاعت : 2015/12/08

بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد سے مسلمانوں کے دن سخت گذر رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3456564    تاریخ اشاعت : 2015/11/24

بین الاقوامی گروپ:پاکستانی وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا پاکستان، فرانس اور دنیا بھر سے خاتمہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3455244    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ:حملہ آوروں کا طرز زندگی اسلام کے مکمل منافی تھا
خبر کا کوڈ: 3455222    تاریخ اشاعت : 2015/11/21

بین الاقوامی گروپ: پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا میں شدت / مارسی شہر کے میٹرو اسٹیشن پر باحجاب خاتون حملے میں زخمی
خبر کا کوڈ: 3454658    تاریخ اشاعت : 2015/11/20

بین الاقوامی گروپ:پیرس میں حملوں کے بعد مغربی ممالک میں مسلمانوں کی مشکلات بڑھنے لگی ہیں جبکہ امریکی ریاست مشی گن کے گورنر نے شامی پناہ گزینوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453801    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: سوشل میڈیا میں اپ لوڈ کلپ جسمیں ایک فرنچ جوان قرآن جلا رہا ہے پر صارفین نے شدید غم و غصے کا اظھار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3453757    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ : پاکستان بیروت اور فرانس سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت اور اسکی خاتمے کے لیے عالمی برادری کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے ۔ دفتر خارجہ
خبر کا کوڈ: 3453195    تاریخ اشاعت : 2015/11/16