بین الاقوامی گروپ: لبنان کے شہر صور کی علماء کونسل کے سربراہ علامه شیخ علی یاسین نے پیرس واقعے کو اسلامی تعلیمات سے متصادم اور مخالف قرار دیا
خبر کا کوڈ: 2696428 تاریخ اشاعت : 2015/01/11
بین الاقوامی گروپ: شارلی ہیبدو میگزین آفس پر حملوں کے رد عمل میں مساجد کی توہین کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 2690845 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ: )سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد (ص) کے یوم ولادت کے سلسلے میں جشن عید میلاد النبی کی تقریبات کا سلسلہ فرانس میں گذشتہ کئی دنوں سے جاری ہے
خبر کا کوڈ: 2667289 تاریخ اشاعت : 2015/01/02
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں تربیت دی جائے گی تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو پھیلنے سے روکا جاسکے
خبر کا کوڈ: 2625097 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یکطرفہ طور پر فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان امن مساعی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ اس طرح کی کوششیں ان حلقوں کی طرف سے ہوسکتی ہیں جو مذاکرات نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 2617834 تاریخ اشاعت : 2014/12/13
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ،اسپین،آئرلینڈ کے بعد فرانس یسی پارلیمنٹ نے بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کا مطالبہ پیش کردیا
خبر کا کوڈ: 2615157 تاریخ اشاعت : 2014/12/05
بین الاقوامی گروپ: شدت پسند پارٹی کی جانب سے کباب کے زیادہ استفادے کو اسلام پھیلانے سے جوڑا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1465723 تاریخ اشاعت : 2014/10/31
بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے سیاست دان نے ویڈیو پیغام میں قبول اسلام کے اعلان کے ساتھ قرآن مجید کی تعریف کی اور اپنی پارٹی سے اسلام قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 1464535 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے دارلحکومت میں فائرنگ آرٹ کے ایک شو میں نقاب اوڑھنے والی عرب خاتون کو شو کے عین درمیان اٹھا کر باہر نکال دیا گیا
خبر کا کوڈ: 1462949 تاریخ اشاعت : 2014/10/22
بین الاقوامی گروپ:بزنس،انفارمیشن اور مینجمنٹ اسلامی اسکول جلد فرانس میں کھولا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1457811 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
بین الاقوامی گروپ:930 فرانس وی دہشت گردوں میں 60 عورتیں بھی شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 1450414 تاریخ اشاعت : 2014/09/15
بین الاقوامی گروپ: فرانس میں مسلم تنظیموں کے لیڈروں کی نشست میں داعش کی مذمت کے علاوہ مسلمان علماء سے مطالبہ کیا گیا کہ منبروں کے زریعے سے میڈل ایسٹ کے عیسائیوں سے وحدت کااظھار کیا جائے
خبر کا کوڈ: 1449251 تاریخ اشاعت : 2014/09/13
بین الاقوامی گروپ: دائیں بازو کے ہفت روزہ میگزین«مینت» نے فرانس میں ایک مسلمان وزیر کو وزیر تعلیم مقرر کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
خبر کا کوڈ: 1447054 تاریخ اشاعت : 2014/09/06
بین الاقوامی گروپ:عدالت نے اپنے فیصلہ میں کہا کہ پابندی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے زمرے میں نہیں آتی
خبر کا کوڈ: 1425305 تاریخ اشاعت : 2014/07/02
بین الاقوامی گروپ: چوتھا قرآنی مقابلہ قرآن فرانس کے شھر " مارسی " میں منعقد کیا جا رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1415904 تاریخ اشاعت : 2014/06/10
بین الاقوامی گروپ: فرانس کے شھر " سن – دنیس " میں مسلم یوتھ پروگرام دوسری مرتبہ منعقد کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1415413 تاریخ اشاعت : 2014/06/08
بین الاقوامی گروپ: مساجد کی تعمیر پر پابندی کے خلاف فرانس میں سینکڑوں افراد کا میئرآفس کے سامنے احتجاج
خبر کا کوڈ: 1408624 تاریخ اشاعت : 2014/05/20
بین الاقوامی گروپ: فرانس وآبراکی، الجزایر کی "الاغواط " ٹیم کے کوچ دین اسلام سے وابستہ ہو گئے
خبر کا کوڈ: 1401368 تاریخ اشاعت : 2014/04/30
بین الاقوامی گروپ: یوم ولادت حضرت زہرا {س} پر پروگرام اسلامی جمہوریہ کی رایزنی سنٹر میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 1396420 تاریخ اشاعت : 2014/04/16
بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۵ مارچ کو فرانس کے سکولوں میں حجاب پر پابندی کے دس سال مکمل ہونے کی مناسبت سے مسلمانوں نے ملک میں اسلام مخالف قوانین میں روز بروز اضافے اور اسلام فوبیا کی ترویج کے خلاف ایک مہم کا آٰغاز کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1387890 تاریخ اشاعت : 2014/03/16