ٹیگس - امام حسین

iqna

IQNA

ٹیگس
امام حسین
قیام سیدالشهدا میں اہم نکتہ یہ ہے کہ عین حج کے موسم میں آپ حج نامکمل چھوڑ کوفہ کی سمت جاتے ہیں اورپھر آپ کی شہادت پیش آتی ہے تاہم غور کریں تو معلوم ہوگا آپ شروع ہی سے حج کے ارادے سے نہیں نکلے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512389    تاریخ اشاعت : 2022/07/28

موکبوں کے لئے رجسٹریشن گزشتہ ہفتے سے شروع ہو گئی ہے اور اب تک زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے تین ہزار موکبوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512252    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

حضرت امام حسین ع اور امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511450    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

تہران(ایکنا) بین الاقوامی اوقاف اکیڈمی کے تعاون سے ائمه جماعات فلسطین کی تربیت کے حوالے سے مبلغین کی ٹیم نے مصر میں مسجد امام حسین (ع) اور الازهر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511270    تاریخ اشاعت : 2022/02/08

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ: پھالیہ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یزید نے حر نامی آدمی کو اپنی فوج کا کمانڈر بنا کر امام حسین ؑ کے مقابلے کیلئے بھیجا، اس حکم کیساتھ بھیجا کہ یا تو انکو میرا تابعدار بنا دے، یا انکا ( امام حسین ؑ کا) سر کاٹ کر میری خدمت میں پیش کرو۔
خبر کا کوڈ: 3506740    تاریخ اشاعت : 2019/10/13

بین الاقوامی گروپ: ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل عہد حاضر کی یزیدی قوتیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503580    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں آج بروز بدھ نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے -
خبر کا کوڈ: 3459332    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ: چہلم حضرت حسین(ع) پر پنجاب و سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی اور جلوس کی فضائی نگرانی کی جائے گی جب کہ اس کے راستے میں آنے والی دکانوں کو بھی سیل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3459326    تاریخ اشاعت : 2015/12/02

بین الاقوامی گروپ: ایک رپورٹ کے مطابق اس سال سعودی عرب کے شیعوں نے سید الشہداء (ع) کے چہلم میں ریکارڈ توڑ شرکت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2623197    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

بین الاقوامی گروپ: حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے ڈھائی کروڑ افراد کے اجتماع نے ایک بار پھر ظاہر کردیا کہ عوام دینی لحاظ سے بیدار ہیں اور اسلامی معاشرے بالخصوص شیعہ مسلمان اسلامی بیداری میں کسی طرح کے شک و شبہ میں مبتلا نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2618908    تاریخ اشاعت : 2014/12/16

بین الاقوامی گروپ: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں مجالس منعقد کی گئیں جب کہ شہدا کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف شہروں سے جلوس نکالے گئے، جلوس کے موقع پر عزاداران سینہ کوبی اور زنجیر زنی کرتے رہے جب کہ نوحہ خوانی بھی کی گئی، جلوسوں کے راستوں پر دودھ اور چائے کی سبیلیں بھی لگائی گئی تھیں جب کہ عزاداران کے لئے میڈیکل کیمپس کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2617925    تاریخ اشاعت : 2014/12/14

بین الاقوامی گروپ: امام حسین علیہ السلام سے عقیدت و محبت اہل ایمان کا مشترکہ سرمایہ اور اثاثہ ہے۔ میدان کربلا میں دی جانے والی قربانیاں قیامت تک کے لیے زندہ رہنے والی تاریخ ہے۔ آپس میں اتحاد، اتفاق اور برداشت کے ماحول کو قائم رکھنے میں تمام علماء اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 2617841    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

بین الاقوامی گروپ: کوئی بات نہیں حاج آغا احمد نیک بختیان، تم نے یہ دعا کرکے ہم سب کے سینوں میں گھٹی ہوئی آواز یا ہمارے دل کی بے ترتیب دھڑکنوں اور دماغ میں چھپے جذبات کو اس دعا میں بیان کردیا ’’اللھم ارزقنا حرم الحسین علیہ السلام‘‘۔ میرے کانوں میں تمہاری صدا گونج رہی ہے اور میرے جذبات تم سے مختلف نہیں۔ میرے اشک مجھے لکھنے سے روکتے ہیں۔ سورج ڈوب چکا ہے اور شب اربعین کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ تم پر درود و سلام ہو اے عزادارو، اے غمگسارو، اے اربعین کے سوگوارو تم سب پر سلام لیکن کیا بات ہے ان کی جو حسین ا
خبر کا کوڈ: 2617838    تاریخ اشاعت : 2014/12/13

بین الاقوامی گروپ: رسول اسلام (ص) سے منقول حدیث میں ہے کہ آنحضرت خداوند متعال سے دعا کریں گے کہ میری امت کے نامہ اعمال کا دوسروں کے سامنے حساب و کتاب نہ کر بلکہ فقط اسی بندہ کی موجودگی میں اس کا حساب و کتاب کر تاکہ دوسرے خوشحال اور میں شرمندہ نہ ہوسکوں ، تو جواب ملے گا کہ میں تیرے بعض بندوں کے ساتھ اس طرح پیش آوں گا کہ خود تو بھی آگاہ نہ ہو سکے ۔
خبر کا کوڈ: 2617723    تاریخ اشاعت : 2014/12/12

بین الاقوامی گروپ: نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم منانے کے مقصد سے دنیا کے کونے کونے سے لاکھوں زائرین کربلا معلی پہنچ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617592    تاریخ اشاعت : 2014/12/11

بین الاقوامی گروپ:ایران کے شہر قم المقدسہ میں بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ حسین نوری ہمدانی نے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کے موقع پر کربلا میں وسیع پیمانے پر عزاداروں کی موجودگی کو اسلام دشمنوں کے خوف و ہراس کا سبب قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2616387    تاریخ اشاعت : 2014/12/08

بین الاقوامی گروپ:دارلقرآن امام حسین (ع)کی جانب سے ماہر اساتذہ کرام کی زیرنگرانی میں قرآنی و اسلامی معارف کی کلاسیں منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 2615926    تاریخ اشاعت : 2014/12/07