ایکنا عراق: افریقی طلبا کے ایک گروپ نے حرم حضرت علی(ع) واقع نجف میں قرآن اٹھا کر کتاب خدا اور ائمه اطهار(ع) سے عیقدت اور وفاداری پر تجدید بیعت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514772 تاریخ اشاعت : 2023/08/14
ایکنا تھران: «مدی العالم» ٹوئٹر اکاونٹ میں اپ لوڈ ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے جنوبی لبنان کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی اڑے کے سامنے امام حسین (ع) کا علم نصب کردیا گیا ہے جہاں حالات انتہائی کشیدہ بتایے جاتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3514731 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے۔ ظلم و جور کے دور میں امام عالی مقام کا قیام زندگی اور حیات نو کی مانند تھا، اس حؤالے سے دنیا کے معروف قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد کی تلاوت سن لیجیے:
خبر کا کوڈ: 3514726 تاریخ اشاعت : 2023/08/05
مسلسل دس سالوں سے؛
ایکنا کربلا: آسمانی قندیل کے عنوان سے سوم کی تقریب بینالحرمین میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514716 تاریخ اشاعت : 2023/08/03
ائمه معصومین(ع) سے منقول روایات میں سوره «مبارکه فجر» کو امام حسین (ع) سے منسوب بتایا گیا ہے وہ اس بنیاد پر کہ امام کا قیام اور شهادت اس ظلمت کے دور میں طلوع فجر کی مانند حیات نو اور رونق کا باعث بنا. سوره فجر کی تلاوت ایرانی قاری حمیدرضا احمدیوفا کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514707 تاریخ اشاعت : 2023/08/01
دنیا بھر سے عشاق امام حسین (ع) از کربلا معلی میں جمع ہورہے ہیں تاکہ یاد اور قیام امام کو زندہ رکھنے پر عزم کا اظھار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3514675 تاریخ اشاعت : 2023/07/25
ایکنا عراق: وزارت داخلہ عراق کے مطابق کربلا میں تمام سیکورٹی اور دیگرسہولیات آمادہ ہیں.
خبر کا کوڈ: 3514670 تاریخ اشاعت : 2023/07/25
ایکنا کوئٹہ: طلبا اور طالبات کو فکر حسینی اور فلسفہ قیام امام سے آشنائی کے لیے شہید مطہری کی کتاب " حماسہ حسینی" کو موضوع بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514646 تاریخ اشاعت : 2023/07/21
ایکنا تھران: ماه محرم الحرام کی آمد پر حرم امام حسین (ع) کے گنبد کو غسل دینے کی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514634 تاریخ اشاعت : 2023/07/18
ایکنا تھران: آستانہ مقدس حسینی کے مطابق حرم کے میوزیم کو سونے کے پانی سے مزین قرآن مجید کا تحفہ ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514350 تاریخ اشاعت : 2023/05/22
ایکنا تھران: قرآنی محفل میں معروف مصری قرآء شریک ہیں جو قاہرہ کی مسجد امام حسین (ع) میں تلاوت کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514334 تاریخ اشاعت : 2023/05/20
ایکنا تھران: ختم قرآن کریم کی محفل میں تیس قاری اور ائمه جماعات شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514249 تاریخ اشاعت : 2023/05/07
ایکنا تھران: رمضان المبارک کے اختتام پر نماز عید سعید فطر کربلا معلی کے بینالحرمین میں ادا کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514163 تاریخ اشاعت : 2023/04/23
ایکنا تھران: شب قدر کی تیسری رات کی مجلس کربلا میں حرم امام حسین (ع) اور بین الحرمین میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514115 تاریخ اشاعت : 2023/04/15
ایکنا تھران: سولویں بین الاقوامی ربیع الشهاده(بهار شهادت) فیسٹیول بعنوان « امام حسین (ع) اقوام کے دلوں میں» شروع ہوچکی ہے جسمیں چوالیس ممالک سے نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513830 تاریخ اشاعت : 2023/02/26
ایکنا تھران: ایام شعبانیه اور میلاد امام حسین (ع) کے حوالے سے حرم مطهر کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے اور لوگ مختلف علاقوں سے اباعبدالله الحسین(ع) کے روضے پر حاضری دیں رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513822 تاریخ اشاعت : 2023/02/25
ایکنا– ملین کی تعداد میں زائرین کربلا میں حرم مطھر امام حسین (ع) میں موجود ہیں اور روزانہ لاکھوں کی تعداد میں حرم مطهر امام حسین (ع) میں زیارت کے لیے مشرف ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512736 تاریخ اشاعت : 2022/09/17
ایکنا تہران- چہلم سے ایک دن قبل کربلا میں کروڑوں لوگوں کا سمندر موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512731 تاریخ اشاعت : 2022/09/17
ایکنا تہران- زیارت اربعین امام حسین (ع) و شهدائے کربلا دور یا نزدیک سے پڑھنا اس دن کا اہم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512730 تاریخ اشاعت : 2022/09/17
سیدالشهدا(ع) کے ساتھ اجتماعی زندگی / ۴
ایکنا تہران- امام حسین (ع) نے ظهر عاشورا میں نماز سے پیغام دیا کہ خدا پرست نماز اور جماعت کی نماز کو اہم سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512724 تاریخ اشاعت : 2022/09/15