ایکنا: دارالقرآن آستانہ مقدس حسینی اور نجف مدارس کے علماء میں امام حسین ع بین الاقوامی کانفرنس پر مشاورتی نشست منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517784 تاریخ اشاعت : 2025/01/11
ایکنا: حرم مطهر حضرت اباعبدالله الحسین(ع)میں حضرت فاطمه زهرا(س) کی مناسبت سے زائرین کی بڑی تعداد موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517684 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: متولی آستانہ حسینی(ع) کے مطابق ولادت نبی اسلام(ص)اور امام جعفر صادق(ع) پر حرم مطھر کو پھولوں سے سجایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517130 تاریخ اشاعت : 2024/09/20
ایکنا: مصر میں مساجد اور بالخصوص مسجد امام حسین (ع) اورمسجد سیده زینب میں جشن میلاد النبی کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517094 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
امام حسین (ع) فرماتے ہیں: «لا تَتَكَلَّمَنَّ فيما لا يَعنيكَ فإنّي أخافُ علَيكَ الوِزرَ، و لا تَتكَلَّمَنَّ فيما يَعنيكَ حتّى تَرى لِلكلامِ مَوضِعا» هرگز سخن بيهوده مت کہو؛ کیونکہ تھمارے لیے گناہ کا خطرہ موجود ہے اور درست بات بھی مت کرو مگر اس کی جگہ پر۔ [ميزان الحكمه، جلد۱۰، صفحه ۱۹۰]
خبر کا کوڈ: 3517070 تاریخ اشاعت : 2024/09/09
ایکنا: وزیر اوقاف مصر اور بین الاقوامی کانفرنس «آگاہی پھیلانے میں عورتوں کا کردار» کے مہمانوں کی شرکت کے ساتھ مسجد امام حسین (ع) میں محفل حسن قرآت منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3516992 تاریخ اشاعت : 2024/08/27
ایکنا رپورٹ؛
ایکنا: ملک بھر میں چہلم امام حسین ؓ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے اور لاکھوں عزادار امام وقت کو پرسہ دیں رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516986 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
زائرین اربعین کے ہمراہ؛
نجف اشرف مدارس کی جانب سے «طریق الحسین» کربلا-نجف راستے پر طویل ترین نماز جماعت منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516979 تاریخ اشاعت : 2024/08/26
ایکنا: زیارت اربعین مؤمن کی نشانیوں میں سے ہے اور اربعین کے دن اس کی قرآت اہم عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516977 تاریخ اشاعت : 2024/08/25
ایکنا: شجاعت علی قدری نے مقالہ «ہندو رائٹرز جنہوں نے امام حسین (ع) کے لیے نوحے لکھے» لکھتا ہے کہ ہندوستان میں عزاداری کی تاریخ پرانی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516962 تاریخ اشاعت : 2024/08/22
ایکنا: میں کینسر میں مبتلا ہوں اور علاج کرا رہی ہوں مگر اب چھ سال سے امام حسین (ع) سے اربعین پر زیارت کے لیے آرہی ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3516945 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
اربعین امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے پیدل روی کے راستوں میں ایک خوبصورت ترین منظر پرچموں اور علموں کی موجودگی ہے جو عاشقان اباعبدالله الحسین(ع) کےہاتھوں میں ہیں اور وہ ان پرچموں کے ساتھ کربلاء معلی کی سمت گامزن ہے.
خبر کا کوڈ: 3516944 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
عراق کے جنوبی علاقے رأس البیشه کے لوگ ، پرچموں کے ساتھ جن پر «یا لثارات الحسین» درج ہے وہ اپنے مولا اباعبدالله الحسین (ع) کی زیارت کے لیے کربلاء کی سمت گامزن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516920 تاریخ اشاعت : 2024/08/14
ایکنا: یہودیوں اور عیسائیوں کی مقدس کتاب مزامیر جسکو زبور حضرت داوود(ع) کہا جاتا ہے کربلا اور شهادت امام حسین (ع) کا واقعہ بیان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516858 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
ایکنا: بدھ کو محرم الحرام اور شهادت امام حسین (ع) کی ساتویں کی تقریب دونوں مقدس مقامات کے خدام کی کاوش سے منائی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516808 تاریخ اشاعت : 2024/07/27
«کرمان حسینآباد ایران» کے شعار سے؛
ایکنا: اکیسویں پیرغلامان و خادمان حسینی اجلاس کا اہتمام کرمان میں کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516793 تاریخ اشاعت : 2024/07/24
ایکنا: روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ امام حسین (ع) و سائر ائمه اطهار(ع) به حس زیباییدوستی همسر و فرزندان خود احترام میگذاشتند و امکانات لازم را در حد متعارف آن زمان، برای آنها فراهم میکردند.
خبر کا کوڈ: 3516778 تاریخ اشاعت : 2024/07/22
قیام امام حسین علیهالسلام کی قرآنی بنیادیں؛
ایکنا: ہر سال کروڈوں کی تعداد میں دنیا بھر سے لوگ والہانہ انداز میں کربلا کا رخ کرتے ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
خبر کا کوڈ: 3516772 تاریخ اشاعت : 2024/07/21
ایکنا: صحیح بخاری، مسند احمد بن حنبل، سنن ابن ماجه، سنن ترمذی و...، میں رسول اکرم(ص) سے متعدد روایات امام حسین (ع) کے فضائل میں نقل شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516763 تاریخ اشاعت : 2024/07/19
دنیا کے چار گوشوں میں عزاداری؛
ایکنا: دنیا کے مختلف ممالک برطانیہ، ہندوستان، پاکستان سے لیکر یورپ و آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں نواسہ رسول کا سوگ منایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516759 تاریخ اشاعت : 2024/07/18