اربعین امام مظلوم میں بڑی تعداد میں غیرملکی بھی شامل ہیں اور اسی حوالے سے انڈین کے اہل تشیع کی جانب سے «بقیة الله(عج)» کے نام سے موکب لگایا گیا ہے. اس انڈین موکب میں چھ صفر سے زائرین امام حسین (ع) کی خدمت کا کام شروع ہوچکا ہے جو سترہ صفر تک جاری رہے گی.
خبر کا کوڈ: 3512720 تاریخ اشاعت : 2022/09/14
ایکنا تہران- امام حسین (ع) قرآن مجید سے شدید لگاو رکھتا تھا اور چیز امام کی زندگی کے ہر پہلو میں نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512619 تاریخ اشاعت : 2022/08/30
تہران ایکنا- خانہ فرھنگ پشاور میں ماه محرم اور فلسفہ قیام وشہادت امام حسین (ع) کے حوالے سے محفل مسالمہ منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3512547 تاریخ اشاعت : 2022/08/21
شہر شہر اور گلی گلی میں نواسہ رسول (ص) کے غم میں عزاداری کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512472 تاریخ اشاعت : 2022/08/09
عیسائی اسکالر:
تہران ایکنا- اٹلی کے عیسائی محقق اور پادری کے مطابق شیعہ اور کیھتولک مذہب میں کافی مشترکات موجود ہیں اور امام حسین اور مسیح دونوں نے انسانیت کے لیے قربانی پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3512466 تاریخ اشاعت : 2022/08/09
تاسوعا یعنی نہم محرم کی عزاداری حرم مطهر امام حسین (ع) میں منعقد ہوئی جسمیں حضرت اباعبدلله الحسین(ع) کے عشاق کی بڑی تعداد موجود تھی۔
خبر کا کوڈ: 3512463 تاریخ اشاعت : 2022/08/08
امام رضا(ع) سے منقول ہے کہ جو شخص یوم عاشور اپنا دنیاوی کاروبار چھوڑے رہے تو حق تعالیٰ اس کے دنیا و آخرت سب کاموں کو انجام تک پہنچا دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3512462 تاریخ اشاعت : 2022/08/08
واقعہ عاشورا کی شناخت کا ایک راستہ اصحاب امام حسین (ع) کی پہچان ہے جو امام کے اصحاب کے خوبصورت جلوے پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512425 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
تہران ایکنا- ننگے پاوں ہندوستان سے تہران پر جانے والے ہندوستانی کی داستان جو امام سے عشق رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512409 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
ایام محرم کی مناسبت سے تہران کے امام بارگاہ یا حسینیه اعظم امام حسن مجتبی(ع) اور مسجد اردبیلی میں طشت یا ٹب رکھنے کی رسم ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512403 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
مکتب اسلام کی ترویج، اسلامی اقدار کا تحفظ اور ظالم کے سامنے ڈٹ جانا عزاداری کے اہم مقاصد میں شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 3512402 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
قیام سیدالشهدا میں اہم نکتہ یہ ہے کہ عین حج کے موسم میں آپ حج نامکمل چھوڑ کوفہ کی سمت جاتے ہیں اورپھر آپ کی شہادت پیش آتی ہے تاہم غور کریں تو معلوم ہوگا آپ شروع ہی سے حج کے ارادے سے نہیں نکلے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512389 تاریخ اشاعت : 2022/07/28
موکبوں کے لئے رجسٹریشن گزشتہ ہفتے سے شروع ہو گئی ہے اور اب تک زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کے لئے تین ہزار موکبوں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512252 تاریخ اشاعت : 2022/07/07
حضرت امام حسین ع اور امام سجاد علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کے موقع ان دونوں آئمہ اطہار کے دست مبارک سے تحریرکردہ قرآن کریم کے دونسخوں کی حرم امام رضا علیہ السلام کے قرآنی میوزیم میں نمایش کے لئے رکھا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511450 تاریخ اشاعت : 2022/03/07
تہران(ایکنا) بین الاقوامی اوقاف اکیڈمی کے تعاون سے ائمه جماعات فلسطین کی تربیت کے حوالے سے مبلغین کی ٹیم نے
مصر میں مسجد امام حسین (ع) اور الازهر کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511270 تاریخ اشاعت : 2022/02/08
حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے متولی نے دو الگ الگ پیغامات میں جناب حاج حسن رشید العبایجی اور جناب سید مصطفیٰ مرتضی عبود آل ضیاء الدین کوحرم امام حسین (ع) اور حرم حضرت عباس(ع) کے متولی مقرر ہونے پر مبارک باد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 3511134 تاریخ اشاعت : 2022/01/18
بین الاقوامی گروپ: پھالیہ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ یزید نے حر نامی آدمی کو اپنی فوج کا کمانڈر بنا کر امام حسین ؑ کے مقابلے کیلئے بھیجا، اس حکم کیساتھ بھیجا کہ یا تو انکو میرا تابعدار بنا دے، یا انکا ( امام حسین ؑ کا) سر کاٹ کر میری خدمت میں پیش کرو۔
خبر کا کوڈ: 3506740 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
بین الاقوامی گروپ: ادارہ تعلیمات اسلامیہ لاہور میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری ہے۔ امریکہ، بھارت اور اسرائیل عہد حاضر کی یزیدی قوتیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503580 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ: اسلامی جمہوریہ ایران میں آج بروز بدھ نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کا چہلم انتہائی احترام اور عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے -
خبر کا کوڈ: 3459332 تاریخ اشاعت : 2015/12/02
بین الاقوامی گروپ: چہلم حضرت حسین(ع) پر پنجاب و سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی اور جلوس کی فضائی نگرانی کی جائے گی جب کہ اس کے راستے میں آنے والی دکانوں کو بھی سیل کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3459326 تاریخ اشاعت : 2015/12/02