بین الاقوامی گروپ:جمعیت علماء اسلام ف نے سکھر اور گوٹھکی میں مدارس کے خلاف شروع کئے جانے والے پولیس کے کریک ڈاون کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت اپنی گورننس کی ناکامی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ایسے اقدامات کررہی ہے
خبر کا کوڈ: 3365346 تاریخ اشاعت : 2015/09/20
بین الاقوامی گروپ:گذشتہ ہفتے ترکی کے ساحل پر شامی بچے ایلان کردی کی لاش کو دیکھ کر جہاں ہر آنکھ اشک بار ہوئی، وہیں اس بچے کو گود میں اٹھانے والے ترکی کے پولیس افسر کو بھی اپنے بیٹے کا خیال آیا
خبر کا کوڈ: 3360097 تاریخ اشاعت : 2015/09/07
بین الاقوامی گروپ:بنکاک میں پیر کو ایک مندر میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور 117 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3345751 تاریخ اشاعت : 2015/08/18
بین الاقوامی گروپ:پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لشکر جھنگوی سے رابطے کے الزام میں دو سو افراد کو گرفتار کرلیا ہے
خبر کا کوڈ: 3337089 تاریخ اشاعت : 2015/07/31
بین الاقوامی گروپ: پولیس پر ہونے والی فائرنگ کے بیشتر واقعات میں تکفیری گروپ جیش الاسلام کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3336275 تاریخ اشاعت : 2015/07/28
بین الاقوامی گروپ: رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے پولیس کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حاکمیت اور سلامتی کا مظہر قرار دیتے ہوئے عدالت اور انصاف کو بھی اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3214372 تاریخ اشاعت : 2015/04/27
بین الاقوامی گروپ:مصر کے مختلف شہروں میں تین الگ الگ بم دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2949062 تاریخ اشاعت : 2015/03/08
بین الاقوامی گروپ: -اس وقت مغربی میڈیا میں سب سے بڑی خبر فرانسیسی میگزین ”چارلی ایبڈو“ پر ہونے والا حملہ ہے۔ اس حملے میں ہلاک کئے گئے 12 افراد میں سے جس شخص کے سر میں سب سے آخر میں گولی ماری گئی وہ ایک مسلمان پولیس اہلکار تھا جو میگزین کے دفتر کے سامنے اپنی معمول کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہا تھا
خبر کا کوڈ: 2692020 تاریخ اشاعت : 2015/01/10
بین الاقوامی گروپ:سوئیڈن میں ایک مسجد کو نذر آتش کر دی گئی، آگ لگنے کے باعث 5افراد جھلس گئے۔
خبر کا کوڈ: 2631826 تاریخ اشاعت : 2014/12/26
بین الاقوامی گروپ: شمال مغربی جرمنی «دورماگن» میں ایک زیر تعمیر مسجد پر حملے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 2625098 تاریخ اشاعت : 2014/12/23
بین الاقوامی گروپ: مومباسا میں مساجد پر پولیس کی رکاوٹ کی وجہ سے مظاہرہ کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1476468 تاریخ اشاعت : 2014/11/23
بین الاقوامی گروپ؛ پولیس نے ملزموں کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا جنہیں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1474384 تاریخ اشاعت : 2014/11/17
بین الاقوامی گروپ:جرمن شہر کولون میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے قریب ڈھائی ہزار افراد نے ملک میں انتہا پسند سلفیوں کے خلاف مظاہرہ کیا، جو بعد ازاں پر تشدد رنگ اختیارکر گیا اور پولیس کے تیرہ اہلکاروں کے زخمی ہونے کا سبب بنا۔
خبر کا کوڈ: 1464633 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ: نیویارک یونیورسٹی کے مسلمان طلباء کی جانب سے مذکورہ سیمینار کے انعقاد پر شدید اعتراض اور مظاہرے
خبر کا کوڈ: 1464542 تاریخ اشاعت : 2014/10/27
بین الاقوامی گروپ: پولیس محکمےمیں پہلی بار انسپکٹر رینک پر ایک مسلمان شخص کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ دیکھایا جاسکے کہ کسطرح ایک اعلی تعلیم کی مدد سے نژاد پرستی سے مقابلہ کیا جا سکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1464090 تاریخ اشاعت : 2014/10/26
بین الاقوامی گروپ: نیویارک پولیس کے ہاتھوں ایک مسلمان کی بے عزتی کی ویڈیو کلپ جاری ہونے کے بعد عوام کا شدید اظھار غم اور غصہ
خبر کا کوڈ: 1463498 تاریخ اشاعت : 2014/10/25