سعودی عرب پھانسیوں کی شدید مذمت؛
تہران(ایکنا) سعودی عرب میں اکیاسی افراد کو ایک ہی دن میں پھانسی دینے کے خلاف عالمی رد عمل جاری ہے اور اسی حوالے سے بحرین میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511502 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
تہران(ایکنا) بحرین کے شیعہ رہنما نے انقلاب بحرین کی سالگرہ پر کہا کہ سیاسی اصلاحات کو دشمن نہیں روک سکتے۔
خبر کا کوڈ: 3511306 تاریخ اشاعت : 2022/02/14
تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
تہران(ایکنا) انسانی حقوق کی نگران تنظیم کے مطابق رژیم آل خلیفہ بغیر ثبوت کے بچوں کو ہفتوں تک جیلوں میں بند کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511278 تاریخ اشاعت : 2022/02/09
بحرین اور اسرائیل نے تعلقات کی بحالی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سیکیورٹی تعاون کے معاہدے پر بھی دستخط کرلیے۔
خبر کا کوڈ: 3511242 تاریخ اشاعت : 2022/02/04
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ حکومت کے کارندے ہر سال محرم و صفر اور ایام فاطمیہ میں شیعہ مسلمانوں کے عزاداری کےاجتماعات اور مجالس کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کے ساتھ اس موقع پر نصب کئے جانے والے بینروں اور پرچموں کو جن پر آیات و احادیث بھی لکھی ہوئی ہوتی ہیں پھاڑ دیتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3505724 تاریخ اشاعت : 2019/02/10
بین الاقوامی گروپ: آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے علماء اور انقلابی شخصیتوں کے خلاف ظالمانہ فیصلوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین حمزہ الدیری کو سزائے قید سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503663 تاریخ اشاعت : 2017/10/15
بین الاقوامی گروپ: نایجیرین نیوز کے مطابق شیعہ لیڈر کے خلاف عدالتی کاروائی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3467802 تاریخ اشاعت : 2015/12/21
بین الاقوامی گروپ: مظاہرین نے آل خلیفہ کے اہلکاروں کے ہاتھوں حکومت مخالفین کی گرفتاری کا عمل جاری رہنے کی مذمت کی۔ بحرین ی عوام نے اپنے مظاہروں میں گرفتار کئے گئے آل خلیفہ حکومت کے مخالفین خاص طور سے جمعیت وفاق ملی کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔
خبر کا کوڈ: 3459798 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ- بحرین ی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرکے، اس ملک کے سیاسی سرگرم کارکنون کو پھانسی سزا سنائے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 3458473 تاریخ اشاعت : 2015/11/30
بین الاقوامی گروپ:خلیجی ملک بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ نے دعوی کیا ہے کہ عرب ممالک میں بغاوت پیدا کرنے کے لیے ایران کی حمایت اتنی ہی خطرناک ہے جتنی خطے کے لیے شدت پسند تنظیم داعش خطرناک ہے
خبر کا کوڈ: 3422897 تاریخ اشاعت : 2015/10/31
بین الاقوامی گروپ: بحرین ی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3399404 تاریخ اشاعت : 2015/10/27
بین الاقوامی گروپ: بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے اہلکاروں نے بحرین کی قومی جمعیت الوفاق اسلامی کی پارلیمانی پارٹی کے سابق رکن کو گرفتار کر لیا
خبر کا کوڈ: 3347120 تاریخ اشاعت : 2015/08/19
بین الاقوامی گروپ:بین الاقوامی تحفظات کے باوجود آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3342943 تاریخ اشاعت : 2015/08/14
بین الاقوامی گروپ: بحرین میں قومی احتجاجات کا سلسلہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
خبر کا کوڈ: 3332460 تاریخ اشاعت : 2015/07/24
بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی نماز وحدت پر اخوان المسلمین کے بعض علماء نے ناپسندیدگی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3322796 تاریخ اشاعت : 2015/07/04
بین الاقوامی گروپ: ویکی لیکس کے مطابق سعودی عرب بحرین ی شیعوں کی جاسوسی کرتا تھا
خبر کا کوڈ: 3317561 تاریخ اشاعت : 2015/06/23
بین الاقوامی گروپ: حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے کہا کہ رہبر انقلاب اسلامی، امام خمینی(رہ) کے راستے کو تقویت دینے والے ہیں اور ہمیشہ سے اسلامی اتحاد اور باہمی اتفاق کے داعی رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3312775 تاریخ اشاعت : 2015/06/10
بین الاقوامی گروپ:آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے بحرین ی مظاہرین پر حملہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3305552 تاریخ اشاعت : 2015/05/19
بین الاقوامی گروپ: نیٹ پر ایک کلیپ میں سرعام بحرین ی شیعوں کی توہین کی فلم بندی کی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3248341 تاریخ اشاعت : 2015/05/03